

لاہور: محرم الحرام کے دوران پنجاب میں پہلی بار سائبر پیٹرولنگ، فوری ردعمل فورس کی تعیناتی اور موبائل فونز کی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد سیکیورٹی کو فول پروف بنانا اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچاؤ ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی

ملتان ( نامہ نگار خصوصی )ملتان میں سورج سوا نیزے پر آگیا۔ملتان میں سال کے طویل ترین دن پرشدیدترین گرمی 43ڈگری پڑی جو55ڈگری کے برابرمحسوس کی گئی۔شدید گرمی میں چہرے جھلس گئے۔ بزرگ شہری گرمی سے بے حال متعدد مزدوروں کی حالت غیر ہو گئی دوپہر

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) ملک بھر میں موبائل فون پر جوا کھیلنے والی ایپس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ ایپس نوجوان نسل کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیںجس کے باعث لاکھوں خاندان بربادی کا شکار ہو چکے

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے QS ورلڈ رینکنگ میں دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں اپنی کارکردگی کو تعلیمی اور تحقیقی میدان میں مزید بہتر بناتے ہوئے 664 ویںپوزیشن حاصل کر لی۔ یہ درجہ بندیاں CUI کے اعلیٰ معیار کی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے سندھ طاس معاہدے سے متعلق حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی معاہدوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ ایک قانونی عالمی معاہدہ ہے، سیاسی

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات استنبول میں او آئی سی وزرائے

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے اعلان کیا ہے کہ نئے ہجری سال 1447ھ کا آغاز یکم محرم الحرام 27 جون 2025 سے ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ یوم عاشور 06 جولائی 2025 کو ملک بھر میں عقیدت

رجمان واپڈا کے مطابق، ممبر فنانس نوید اصغر چوہدری نے چیئرمین واپڈا کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہیں یہ چارج تین ماہ کے لیے یا نئے مستقل چیئرمین کی تقرری تک دیا گیا ہے۔ یہ تقرری اس وقت عمل میں آئی جب سابق چیئرمین واپڈا

وفاقی حکومت نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے تناظر میں آئل کمپنیوں کو تیل کا وافر ذخیرہ یقینی بنانے کی ہدایت دے دی ہے۔ حکومت نے فوری طور پر 14 کروڑ لیٹر پیٹرول درآمد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔اوگرا کی جانب سے تمام

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے مالی سال 2025 کے فنانس بل میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدن والے افراد پر انکم ٹیکس کی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے شادمان آتشزدگی کیس میں ضمانت مل گئی۔ عدالت نے یہ فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران سنایا، جہاں جج منظر علی گل نے کیس کی کارروائی مکمل کی۔گزشتہ روز

محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر کے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے آئندہ دنوں میں گرمی اور حبس کی شدت میں کمی اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ادارے کے مطابق اس وقت صوبے بھر میں موسم شدید گرم، خشک اور حبس زدہ ہے، اگرچہ درجہ حرارت میں

بہاولپور (افتخار عارف سے)عرصہ دراز سے حلقہ نو بی سی میں تعینات’’ شہنشاہ ‘‘اکبر پٹواری نے اپنے منشیوں کے ٹولے،بعض عرضی نویسوں اور مخصوص پراپرٹی ڈیلر کے ساتھ مل کر ایک ایسا نیٹ ورک بنایا ہوا ہے جو کہ ٹیکنیکل طریقے سے رجسٹری کے لیے مینول

ملتان (سہیل چوہدری سے) شوگر مل مالکان اربوں روپے کے ٹیکس چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ ایف بی آر حکام کی جانب سے شوگر ملوں میں سکیورٹی کیمرے اور ٹریکنگ اینڈ ٹریڈ سسٹم لگانے کے باعث گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 39 ارب روپے

بہاولپور (کرائم سیل) اکبر پٹواری حلقہ نو بی سی کی اپنے غیر قانونی طور پر رکھے گئے منشیوں اور مخصو ص پراپرٹی ڈیلر کے ساتھ مل کر مہر اصغر گرداور کی مبینہ آشیروادسے فرد ملکیت جاری کرتے وقت ٹیکنیکل طریقے سے کھاتہ نمبر 65 کا حدود

ملتان ( رفیق قریشی سے ) ملتان سمیت میپکو ریجن میں آن لائن میٹنگ کے حوالے سے روزنامہ قوم میں شائع ہونے والی خبر کے بعد میپکو ڈویژنل ،سب ڈویژنل افسران کو شکایات کے ازالے اور مسائل کے حل کے لیے آنے والے میپکو صارفین پر
یہ سب کچھ اسی وقت ہوتا ہے جب ذہن پوری طرح حاضر ہو، اور ذہنی حاضری کے لیے جو قدرتی توانائی درکار ہوتی ہے وہ عطارد سے ہی حاصل ہوتی ہے۔ نجومی اصولوں کے مطابق جب چاند سرطان کے زاویے پر آتا ہے تو قمری سال

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس سے خریداروں کو کچھ ریلیف ملا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج فی تولہ سونا 460 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے پر

ملتان(قوم نیوز)ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغازآج سے ہو رہا ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ آج 20 جون سے شروع ہونے کا امکان ہے

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ایران اور غزہ کے ساتھ کھل کر اظہارِ یکجہتی کرنا چاہیے، کیونکہ خطے میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کے اگلے نشانے

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ملاقات پاک-امریکا تعلقات کی 78 سالہ تاریخ کا سب سے اہم اور تاریخی لمحہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح برآمدات پر مبنی معیشت کی تشکیل ہے، جس کے لیے ملکی صنعتوں کا فروغ ناگزیر ہے۔صنعتی ترقی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے واضح کیا کہ ملکی برآمدات

واشنگٹن: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعاون، علاقائی سیکیورٹی اور ایران-اسرائیل کشیدگی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقات

اسلام آباد: ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی آمد کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 20 جون سے 23 جون تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان 77 کروڑ 74 لاکھ 68 ہزار روپے خسارے کا بجٹ آج پیش کرے گی ۔بہاالدین زکریا یونیورسٹی کی آمدن 7 ارب 77 کروڑ 4 لاکھ 68 ہزار جبکہ اخراجات 8 ارب ایک کروڑ 64 لاکھ 70 ہزار روپے ہوں

بہاولپور(کرائم سیل) بہاولپور پولیس میں اخلاقیا ت سے عاری پولیس افسران عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے کی بجائے عزتوں کے لٹیرے بن گئے۔ ٹی ایس آئی احتشام نے کار سرکار کے دوران بہاولپور کی رہائشی(ر) نامی خاتون سے ناجائز تعلقات استوار کر لیے

ملتان(عوامی رپورٹر)مالی و انتظامی مشکلات کا شکار نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا شروع کرد ئیے۔ہسپتال کے انتظامی سربراہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔معاملہ آج 19جون کو ہونے والی سینڈیکیٹ میٹنگ کے

ملتان ( رفیق قریشی سے ) میپکوافسران عوام کے ٹیکس سے ٹھنڈےکمروں میں گھنٹوں آن لائن میٹنگ میں مصروف ،صارفین گرمی میں خوار ہونےلگے۔ میپکو سرکلز، ڈویژنل اور سب ڈویژنل افسران دفتر میں موجود ہونے کے باوجود سائلین اور میپکو صارفین کی پہنچ سے دور ہو

ملتان (وقائع نگار) وزیراعظم آفس میں تعینات سینئر بیوروکریٹ کی سفارش پر تعینات ہونے والے او پی ایس کلکٹر ایئرپورٹ نے پنجاب کے ایئرپورٹس پر ہونے والی کرپشن کی طرف سے آنکھیں بند کر لی ہیں تفصیل کے مطابق حال ہی میں تعینات ہونے والے کلکٹر

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات خطے میں جنگ بندی کے لیے ایک اہم اور مثبت پیشرفت ثابت ہو سکتی ہے۔ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بلاول بھٹو نے بتایا




























