

سلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم متحد ہے اور دہشت گردی کو ہر حال میں شکست دی جائے گی۔پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے ابتدائی خطاب میں وزیراعظم نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مشکاف میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل کر لی گئی، جس کے بعد اسے آمدورفت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے ملک کے دیگر حصوں کے لیے ٹرین

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی آڈیٹر جنرل آفس پنجاب کی جانب سے کیے گئے آڈٹ اور انسپکشن رپورٹ روزنامہ قوم کو موصول ہو گئی جس کے مطابق آڈیٹر جنرل آفس کے آڈٹ ٹیم لیڈر محمد امین اور ٹیم ممبرز

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی کی کرپشن سے بھرپور ماضی کی انتظامیہ جس میں سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب اور ان کے دست راست ڈاکٹر ابوبکر خزانچی اور گزشتہ 2 سال سے اسی یونیورسٹی کی عبوری انتظامیہ جس میں قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر محمد

لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ریپ یا نکاح کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت ان کے بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری ہوگی۔جسٹس احمد ندیم ارشد نے 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ قانون اور انصاف کا مذاق نہیں بننا چاہیے، اگر جج بھی مجبور ہو جائے تو ہم کہاں انصاف لینے جائیں؟لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “آغوش” پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا، جو اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد منصوبہ ہے۔ اس کے تحت 2 سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے کی مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار پر تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا ہے کہ ان

اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف اور ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت شریک ہے۔تحریک انصاف کے اراکین

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا گیا۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران

اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں نے قومی اسمبلی کی قومی سلامتی کمیٹی کے کل منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کے اراکین نے اپوزیشن لابی میں مشاورتی اجلاس منعقد کیا جس میں ان کیمرہ اجلاس میں

ملک میں سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے، جس سے خریداروں کو جھٹکا لگا ہے۔عالمی سطح پر گولڈ میں بڑھتی سرمایہ کاری کے رجحان کے باعث سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے اور اسکول ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی نظام میں گورننس، معیار اور بچوں کی اسکولوں تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے گا۔وزیراعلیٰ کی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف امریکی ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنی افینیٹی کے سی ای او جیرومی کیپیلس کی قیادت میں چار رکنی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں مزید سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کے لیے مایوس کن خبر سامنے آئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں کوئی اضافہ زیر غور نہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خزانہ نے تحریری جواب

قومی اسمبلی کے اجلاس میں، جو اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں بے روزگار افراد کی تفصیلات پیش کیں۔احسن اقبال نے بتایا کہ 2021 کے بعد ملک میں بے روزگاری کے حوالے سے

کراچی بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں صدر پاکستان، وفاق، رجسٹرار سپریم کورٹ، رجسٹرار لاہور، اسلام آباد، سندھ، بلوچستان ہائیکورٹس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے

شمالی وزیرستان: ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے اہم ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ابتدائی اندازے کے تحت دریافت سے روزانہ تقریباً 2 کروڑ 4 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل کی

سلام آباد: قومی سلامتی سے متعلق اجلاس میں شرکت کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت میں اختلاف رائے سامنے آ گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا ہے کہ پارٹی قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ترجمان کے مطابق، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ اجلاس اب کل دن 11 بجے ہوگا، اور اس تبدیلی کی وجہ رمضان المبارک کے تقدس کا خیال رکھنا ہے۔ترجمان نے وضاحت کی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں وائس چانسلر ہاؤس پر قابض سابق رجسٹرار ڈاکٹر قمر رباب کے یونیورسٹی کے قوانین میں ردوبدل کرکے بطور سیکرٹری سینڈیکیٹ ان ترمیم شدہ قوانین کو سنڈیکیٹ سے منظور کروا کر وائس چانسلر کی رہائش گاہ اپنے نام کروانے اور

( SO(UNIV.)S-8/2024 ) (مورخہ 23 ستمبر 2024)ملتان ( ریسرچ سیل ) گورنمنٹ آف پنجاب کے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی منظوری سے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں لیٹر نمبر کے مطابق تعینات ہونے والے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے

لاہور کے تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ کے لیے ایک نئی اتھارٹی قائم کی گئی ہے، جس کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے پیٹرن انچیف سابق وزیراعظم نواز شریف ہوں گے۔ اس اقدام کا مقصد شہر کے قدیم اور ثقافتی مقامات کی حفاظت اور بحالی ہے۔لاہور میں

گھوٹکی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ان کے محافظ ظفر ڈہر جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق، واقعہ تھانہ کینجھو کی حدود لنک روڈ کینجھو

فیصل آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور، رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان معاشی بحران سے کامیابی سے نکل رہا ہے اور دنیا بھر میں اس کا اعتراف کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن حکام نے غیر قانونی ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر اور دو ایجنٹس کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق، مرزا سکندر نامی مسافر کو کراچی ایئرپورٹ پر اس وقت گرفتار کیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے جوانوں اور جعفر ایکسپریس کے شہداء سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی پنجاب کے نائب صدر اکمل خان باری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جعفر ایکسپریس

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور ان کے اہل

لاہور: پنجاب میں پاور شیئرنگ کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق، مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی سے سندھ میں شراکت داری کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ پیپلز پارٹی

بلوچستان: نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمیبلوچستان کے علاقے نوشکی دالبندین شاہراہ پر ایک بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق، زخمیوں کو فوری طور پر طبی





























