علیمہ خان کی عبوری ضمانت منظور، اشتہاری قرار دینے کا حکم واپس

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ علیمہ خان، جو چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ ہیں، پر 26 نومبر کے احتجاجی مظاہرے کے کیس میں اشتہاری ہونے

پاکستان کی جانب سے ایک اور زبردست دفاعی کارروائی، راجوڑی میں بھارتی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک

پاکستان نے بھارت کی ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا موثر جواب دیتے ہوئے راجوڑی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راج کمار تھاپا کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی ایک اعلیٰ سطحی دفاعی حکمت عملی کا حصہ تھی جس کا مقصد بھارتی خفیہ نیٹ ورکس

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان مشاورت، بھارتی حملوں پر دفاعی حکمت عملی پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے بھارتی جارحیت اور اس کے جواب میں پاکستان کی دفاعی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان

پاکستان دفاعی اقدامات کر رہا ہے، بھارت نے کچھ کیا تو پھر جواب دیا جائے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی تمام عسکری کارروائیاں دفاعی حکمت عملی کے تحت کی جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بھارت نے دوبارہ کسی بھی قسم کی جارحیت کی کوشش کی تو

خیبر پختونخوا حکومت کا بھارتی جارحیت میں متاثرہ شہریوں کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے بھارتی جارحیت کے دوران شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کے لیے خصوصی امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی حملوں کے باعث ملک کے کسی بھی حصے میں خیبر

پاکستان کا آپریشن بنیان المرصوص، بھارتی ایئر بیسز اور سپلائی ڈپو تباہ

10 مئی کی صبح پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ایک بھرپور عسکری کارروائی “آپریشن بنیان المرصوص” کے تحت بھارت کے کئی حساس مقامات کو نشانہ بنایا۔پاکستانی فضائی حملوں نے ادھم پور، آدم پور، پٹھان کوٹ، بھٹنڈا اور سرسہ جیسے اہم

لاہور ایئرپورٹ: کسٹم کی ملی بھگت سے سمگلروں کا منظم نیٹ ورک سرگرم، روز کھیپ کلیئر

ملتان (وقائع نگار) لاہور ایئرپورٹ پر سمگلروں کی جانب سےلگژری گھڑیوں، انڈین کیمیکل ،انجکشن، ممنوعہ ادویات، سونا اور چاندی کی روزانہ کی بنیاد پر سمگلنگ کا کام جاری ہے۔ سمگلروں کا منظم نیٹ ورک کام کررہا ہے ۔کسٹم کے وہ افسران جو سمگلروں سے مل کر

ملک کا دفاع کرتے ہوئے کوٹ ادو اور راجن پور کے 2 فوجی جوان شہید

کوٹ ادو ،راجن پور(نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کوٹ ادو اورراجن پورکےرہائشی دوفوجی جوان ملک کا دفاع کرتے ہوئے وطن عزیز پر قربان ہوگئے ۔تفصیل کیمطابق کوٹ ادو کے نواحی قصبہ ٹبی موچیوالا کا ر ہائشی نوجوان اسحاق گورمانی وزیرستان کے علاقہ وانا میں گزشتہ کئی روز

بیلاروس میں پاکستانیوں کے لیے تقریباً 2 لاکھ نوکریاں، حکومت کی بڑی پیش رفت

اسلام آباد: بیلاروس میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے وسیع مواقع سے متعلق حکومت پاکستان کی جانب سے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیوں کے اجلاس میں بتایا گیا کہ بیلاروس میں پاکستانیوں کے لیے مختلف شعبوں میں

مسلسل اضافے کے بعد آج سونا سستا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے خریداروں نے سکھ کا سانس لیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر کمی کے بعد 3,343 ڈالر پر پہنچ گئی، جو کہ

پنجاب حکومت کی ہنگامی ہدایات جاری، عوام کو کسی بھی ممکنہ خطرے کے لیے تیار رہنے کی تلقین

لاہور: پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پنجاب حکومت نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں، تاکہ کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے عوام کو بروقت تیار کیا جا سکے۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ

بچوں کا خون بہانے والے بھارت کو خمیازہ بھگتنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھارتی جارحیت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کمسن بچوں سمیت معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر درندگی اور بزدلی کا ثبوت دیا ہے۔ یہ کھلی جارحیت ہے جس کا بھارت کو

اسلام آباد میں اعلیٰ سطح سیکیورٹی اجلاس، بھارتی دراندازی پر بھرپور جوابی حکمت عملی زیر غور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملکی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے، جس میں سینئر عسکری قیادت اور سیکیورٹی حکام شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ سول و عسکری افسران شریک ہیں اور بھارت

مسعود اظہر، حافظ سعید حملے کا بہانہ، مصدقہ اطلاعات پر حکومت نے مدرسہ خالی کرا لیا تھا

ملتان (سٹاف رپورٹر) مولانا مسعود اظہر اور ان کی جماعت جیش محمد(کالعدم) کا نام اچانک اس وقت عالمی میڈیا پر سامنے آیا جب بھارتی طیارے کا اغوا ہوا مسعود اظہر اس وقت بھارت کی قید میں تھے اور ان کے ساتھ ایک برطانوی نژاد پاکستانی احمد

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، پاک فوج سے یکجہتی کیلئے ملتانی سڑکوں پر امڈ آئے

ملتان(کرائم رپورٹر)بھارتی جارحیت کو منہ توڑ جواب،پاک افواج سے اظہار یک جہتی کیلئے شہری ملتان کی سڑکوں پر نکل آئے،شہر اولیا کی فضا پاکستان زندہ باد، مودی سرکار مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی،چوک کچہری تا گھنٹہ گھر عظیم الشان ریلی،سیاسی،سماجی،سرکاری،مذہبی،تاجر،وکلاء،طلباء اور سول

قوم متحد، پاک فوج کے شانہ بشانہ، وطن پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے: سیاسی و مذہبی رہنما

ملتان ( ایڈیٹر پولیٹیکل ڈیسک ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد پوری قوم متحد پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گئی۔ جوابی کارروائی میں بھارت کے دانت کھٹے کرنے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع

جامعہ زکریا: وی سی اور رجسٹرار کی قانون شکنی، کئی چیئرمین، ڈائریکٹرز، پروفیسرز پھٹ پڑے

ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار قواعد و ضوابط کی مسلسل دھجیاں بکھیرنے میں مصروف ہیں۔ سلیکشن بورڈ کے منٹس میں رد و بدل پر کئی شعبہ جات کے چیئرمین اور ڈائریکٹرز کو شدید تحفظات ہیں اور بعض پروفیسر حضرات

رحیم یار خان: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی، سکول ٹیچر گرفتار، ہزاروں فحش ویڈیوز برآمد

رحیم یارخان(قوم نیوز)رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے نواں کوٹ قصبے میں مبینہ طور پر سکول کے 100 سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا۔اس معاملے کا انکشاف اس وقت ہوا جب نواں کوٹ قصبے کے قریبی گاؤں کے

بھارتی حملے کے بعد پاکستان کیا کرنے والا ہے،اہم خبر سامنے آگئی

پاکستان نے بھارتی فوج کے بزدلانہ حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا۔بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی، مظفر آباد اور باغ کے علاوہ مریدکے اور احمد پور شرقیہ میں شہری

الٹاچورکوتوال کوڈانٹے،عطاکھوسہ کیخلاف کارروائی کے بجائےمیڈیاسےثبوت طلب

ملتان(سپیشل رپورٹر) الٹاچورکوتوال کوڈانٹے، تونسہ جنسی سکینڈل کے مرکزی کردارعطاکھوسہ کیخلاف کارروائی کے بجائے سرکاری ٹیلی فون نمبرسے اخبارات کےنمائندوں کوکال کرکے ثبوت طلب کرلئے گئے۔مختلف اخبارات کے جنہوں نے یہ خبریں لگائی ان کوگمنام نمبر0612033816 سے کال گئی کہ آپ ثبوت فراہم کریں آپ نے

ملتان: عظمی،زلیخا کے بعد یاسمین کی انٹری، گینگ میں وکیل، نکاح خواں، کانسٹیبل شامل

ملتان (عوامی رپورٹر) عظمیٰ شہزادی، زلیخا کے بعد بلیک میلریاسمین سیال کی انٹری،گینگ میں وکیل، نکاح خواں،کانسٹیبل شامل ہیں۔ملتان کے نواحی گاؤں حامد پور کنورہ کی رہائشی یاسمین سیال دختر کریم بخش کے مختلف افراد کے ساتھ نکاح کرکے انہیں لوٹنے، تھانہ شاہ شمس کے علاقے

وزیراعظم شہباز شریف کا نیشنل فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (نیفٹک) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے آج آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں قومی سلامتی کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ان کے

عافیہ صدیقی کو حکومتی تعاون سے اغوا کیا گیا، افغان جیل میں دو بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا: وکیل

اسلام آباد میں انسانی حقوق کے موضوع پر راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ عافیہ صدیقی اور ان کے بچوں کو پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعاون سے اغوا کیا گیا۔

اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون اور بھارتی اشتعال انگیزیوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت اور علاقائی امن کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بات چیت

محسن نقوی کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی سے اہم ملاقات کی، جس میں پاک قطر دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیرداخلہ نے بھارتی الزامات اور پہلگام واقعے کے تناظر میں

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں وزیراعظم کو قومی سلامتی پر بریفنگ، بھارتی جارحیت کے تناظر میں تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈپٹی وزیراعظم، وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں ملکی سلامتی کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔دورے کے دوران قومی قیادت کو مشرقی سرحد پر

ترکیہ کا پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہنے کا عزم: سینیٹر عرفان صدیقی کا اہم پیغام

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے ترکیہ کے ساتھ پاکستان کے گہرے تعلقات پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ برصغیر میں جاری حالیہ کشیدگی کے باوجود ترکیہ

مہنگائی کی دوڑ میں سونا سب سے آگے، قیمت میں دھماکیدار اضافہ

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا ہو کر 3377 ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اس اضافے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لندن کا دورہ، سرمایہ کاری مواقع اجاگر کرنے کیلئے اہم ملاقاتیں اور تقاریر

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اہم مالیاتی و سرمایہ کاری امور پر بات چیت کے لیے لندن روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ برطانوی حکام، عالمی مالیاتی اداروں، معروف سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔وزارت خزانہ کے مطابق، وزیر خزانہ