ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب

تازہ ترین

مسلسل اضافے کے بعد آج سونا سستا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے خریداروں نے سکھ کا سانس لیا۔
عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر کمی کے بعد 3,343 ڈالر پر پہنچ گئی، جو کہ حالیہ دنوں میں نمایاں کمی ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں اس کمی کا فوری اثر دیکھا گیا، جہاں فی تولہ سونا 4,200 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 52 ہزار 70 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 3,601 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 2 ہزار 383 روپے کی سطح پر آ گئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ تین روز سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا، تاہم آج کی کمی نے بازار میں ایک نیا رجحان متعارف کرایا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں