
ضلع بھرمیں 300 کے لگ بھگ ڈاکٹرز حضرات نے خود ساختہ ادویات تجویز کر کے شہریوں کو جعلی ادویات فروخت کرنے پر زور دینے لگے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی مبینہ ملی بھگت کے باعث غلط اور جعلی ادویات کا استعمال، مریض مزید پیچیدہ امراض میں مبتلا
17 لاکھ نقدی، 5 تولے طلائی زیورات و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے،سربراہ زخمی بوریوالا(نامہ نگار)6 ڈاکوؤں کی اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 1 گھنٹہ تک لوٹ مار 17 لاکھ نقدی 5 تولے طلائی زیورات و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے دوران
ساہیوال( نمائندہ خصوصی) غازی آباد روڈ پر ایک نوجوان تنویر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، بتایا گیا ہے کہ تنویر ڈوگرا والے پمپ پر بجلی کا پانی والا پمپ چلا کر منہ ہاتھ دھو رہا تھا کہ اچانک اس میں کرنٹ اگیا
چوک چورہٹہ کے حاشر، کوٹ ہیبت سےگھر سے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری، نامعلوم ملزمان نے فلور ملز سے کیبل 15فٹ مالیتی 2لاکھ 25ہزار کی سرقہ کرلی موضع کھاکھی میں ملزمان نے رات میں اسلحہ کے زور پر گھر کے اندر داخل ہوکر موٹر سائیکل 5تولہ سونا
بھائی چارہ،امن،رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کی فضاء پیدا کریں تاکہ امن قائم ہو:سید محمدعلی ماہ محر م کی آمد سے متعلق ممبران امن کمیٹی، منتظمین ہائے اور لائسنسداران تعزیہ کا خصوصی اجلاس ڈیرہ غازیخان(تحصیل رپورٹر ) میٹنگ محرم الحرام، جس میں امن کمیٹی ممبران ،لائسنسداران
دہشت گردی کےخاتمےکےلئےپاک فوج کی قربانیاں رائیگاںنہیں جائے گی:گفتگو کوٹ مٹھن (نمائندہ خصوصی )حکومت عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کرنے کےلئے بھرپورکام کررہی ہےپاکستان کومعاشی طورپرمضبوط کرنے کےلئے قومی ادارےااپنامثالی کرداراداکررہےہیں دہشت گردی کےخاتمےکےلئےپاک فوج کی قربانیاں رائیگاںنہیں جائے گی راجن پورکی پسماندگی کےخاتمےکےلئےحکومت تمام
ضلعی انتظامیہ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور مارکیٹ کمیٹی کا ٹرائیکاذخیرہ اندوزوں،منافع خوروں اورگرانفروشوں کے ٹرائیکا کے سامنے گھٹنے ٹیک گیا فالسہ،سیب،کیلا،انگور،آڑو،تربوزسمیت دیگر پھل بھی سرکاری ریٹ لسٹ کے برعکس فروخت ،مارکیٹ کمیٹی کا عملہ شدید گرمی میں منظر عام سے غائب رحیم یارخان( نمائندہ خصوصی)عید گزر گئی،مگر
جتوئی سے جام پور کے درمیان پل بنانے کی بات کرنا بھی خوش آئند:رانا اقبال،نیاز جتوئی جتوئی (نامہ نگار) ایم پی اے سردار محمد داؤد خان جتوئی نے صوبائی اسمبلی کے حالیہ بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سرائیکی وسیب کی محرومیوں کے ازالے کیلئے آواز
جتوئی روڈ اور مین روڈ پربغیر حفاظتی آلات غیرقانونی ڈیزل پٹرول کی ایجنسیاں قائم محکمہ سول ڈیفنس مظفرگڑھ کے اہلکار صرف بھتہ وصول کرنے آتے،شہریوں کا احتجاج شہرسلطان(نامہ نگار) کوٹلہ گانموں میں غیرقانونی پٹرول ڈیزل کی ایجنسیوں کے خلاف کوئی بھی قانونی کاروائی نہیں کی گئی
پروہا، منجوٹھہ، چندھرڑ، سانگھی، بھنڈ سمیت چاہ سونے والا چاہ نون والا میں ٹھیکیدار نے سڑک کی تعمیر شروع کی اورپتھر ڈال کر غائب ہوگیا محکمہ نے ملی بھگت کرکے فرضی ادائیگی کردی ، متعدد بستیوں کے مکینوں کو شدید دشواری کا سامنا، گاڑیاں کھٹارہ ،کاشتکاروں
میپکو ٹیم نے بجلی بحالی کیلئے تاریں لگانے کی کوشش کی تو ملزمان کی سنگین نتائج کی دھمکیاں کوٹ ادو(نامہ نگار)سرکاری تنصیب کو نقصان پہنچا کر پی وی سی تار کاٹ دی متعدد گھروں کی بجلی غائب بحالی کے لئے جانیوالی میپکو ٹیم کو بھی دھمکیاں
میلسی ( نمائندہ قوم،تحصیل رپورٹر ) وفاقی حکومت نے 2024 کے بجٹ میں تمباکو کی مصنوعات کی قیمتوں اور ٹیکس کے حوالے سے تبدیلیاں کی ہیں۔ سگریٹ کی حد قیمت 9,000 روپے سے بڑھا کر 12,500 روپے فی ہزار سٹکس کر دی گئی ہے، جس کے
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر )عید کا سیزن شروع شہر میں مافیا کا کیمیکلز ملے دودھ دہی کی فروخت کا سلسلہ تھم نہ سکا، تفصیل کے مطابق خانیوال شہر میں کیمیکل دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری دو دھ میں سے کریم نکال کر دودھ کو خالص اور
ڈیرہ غازیخان (تحصیل رپورٹر) کمشنرڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے آسان رسائی مسائل کم انیشیٹیو کے تحت کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا. ا یڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن کریم بخش نے لوگوں کے مسائل سنے اور درخواستوں پر احکامات
شہرسلطان(نامہ نگار) آر ایچ سی شرسلطان کی تعمیر نو میں ناقص کوالٹی کا میٹریل کا استعمال کیاگیا ٹھیکیدار نے کام خود کرنے کی بجائے منشیوں کے حواکے کرکے لاکھوں کی روپے کی کرپشن کا انکشاف رہی سہی کسر تو ٹھیکیدار کے منشی غفورانے آر ایچ سی
بستی کوٹلہ نامی گائوں شہرسلطان میں حادثہ پیش آیا جس کی اطلاع پر پولیس انسپکٹر، ایس ایچ او تھانہ شہرسلطان کی قیادت میں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ یہ واقعہ 15 جولائی کو پیش آیا، جب ایک شخص کو گولی لگنے کی اطلاع ملی۔
بہاولپور کی سول سوسائٹی اور تاجران میں شدید تحفظات، ریکوری کروائی جائے:مدعی بہاولپور (کرائم سیل) ڈیرہ نواب پولیس ڈکیتی کے ملزم گرفتار کرنے کے باوجود مقدمہ کی ریکوری کروانے میں ناکام،مدعی ایس ایچ او ڈیرہ نواب اور ڈی ایس پی احمد پور شرقیہ کے درمیان شٹل
ٹوکن سسٹم نے رقوم کی ادائیگیوں کے عمل کو مزید مشکل بنا دیا ،سخت گرمی میں خواین کو دھکے احمد پور سیال (تحصیل رپورٹر) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط کی ادائیگیوں کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں قائم سنٹر
احمد پور سیال (تحصیل رپورٹر) ضلعی صدر جماعت الصالحین اور سابق وائس چیئرمین بین المذاہب امن کمیٹی پنجاب زوار ملک غلام جیلانی آڑھتی نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ ایثار ، قربانی، صبر اور اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کا درس دیتی ہے جس کا عملی مظاہرہ حضرت
کوٹ چھٹہ (کرائم رپورٹر)والدین کی عزت کرنا ہم سب پر فرض ہے جس نے اپنے ماں باپ کی خدمت کی ہے اس نے جنت حاصل کرلی ہے ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین قاری ریاض حسین نے چاہ سندھی والا پرقاسم خان چانڈیہ، عاشق حسین
ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی کاظمی نےڈیرہ غازی خان کی عوام کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ شہری بغیر کسی سفارش کے انکے دفتر آسکتے ہیں۔ آپ کے جو بھی مسائل ہوں گے ان کو نہ صرف سنا
ڈویژن اورضلع کے داخلی وخارجی راستوں کوفوکس کرناہوگا:ناصرمحمودبشیر ڈیرہ غازی خان (تحصیل رپورٹر ) وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں امن و امان کی بحالی کےلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اور کسی کو بھی امن میں خلل ڈالنے کی اجازت
وزیراعلیٰ کے انڈیکیٹرزپرعملدرآمد،صنعتوں کے فروغ کیلئے کام کرناہوگا،پٹرول پمپس،انڈسٹریز،ڈویلپمنٹ کیسزکی منظوری میں تاخیرنہ کی جائے،دیہی علاقوں کے ہسپتالوں میں ادویات فراہمی کی ہدایت غیرسیل پوائنٹس کیخلاف کارروائی جاری،شہروں کومویشی منڈیوں میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے،اب افسران اورمحکموں کی کارکردگی پرسزاوجزاکے فیصلے ہوں گے:کمشنرناصرمحمودبشیرکااجلاس سے خطاب
مہمان خصوصی رجسٹرارڈاکٹرعابدمحمودعلوی تھے،فوکل پرسن ڈاکٹرافضل کی بریفنگ ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) غازی یونیورسٹی ڈیرہ کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام انٹرنیٹ آف تھنگز کے تحت “آٹومیشن اینڈ مانیٹرنگ پراجیکٹس” کی نمائش کا انعقاد ہوا، مہمان خصوصی رجسٹرار غازی یونیورسٹی ڈاکٹر
ستھراپنجاب مہم،ڈیرہ کومثالی ضلع بنائیں گے:چیف آفیسرضلع کونسل کی گفتگو کوٹ چھٹہ (بیورو چیف ڈیرہ )افسران کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے عوامی مسائل کو جڑ سے ختم کریں گے ستھرا پنجاب مہم کے تحت ڈیرہ غازیخان کو مثالی ضلع بنائیں گے، عید الاضحی کے موقع
والدشیخ نعیم سمیت اپنے انتخابی حلقے میں رنگیل پور سورج کنڈ روڈ کا افتتاح کردیا ملتان(سپیشل رپورٹر)ایم پی اےشیخ سلمان نعیم نے اورانکےوالدشیخ نعیم نے اپنے انتخابی حلقے میں رنگیل پور سورج کنڈ روڈ کا افتتاح کردیا ، روڈ کئی سال سے مقامی لوگوںکا مطالبہ تھا
حافظ امان اللہ کوآفتاب اوراعظم ساتھ لے گئے،اگلے روزقبرستان سے بیہوشی کی حالت میں ملا ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفر گڑھ میں دم توڑگیا،والدطالب حسین ڈاہا کی درخواست پرقبرکشائی کی گئی شاہ جمال(نامہ نگار)دواوباشوں نے حافظ قرآن کوزیادتی کانشانہ بناکرزہردیدیا،قبرکشائی کرکے نمونےحاصل کرلئےگئے۔ موضع محمد ڈاہا شریف چھجڑا
اینٹوں ، پتھروں اور چاقو ، بلیڈز کا آزادنہ استعمال،3 افرادشدیدزخمی،پولیس غائب پولیس کچہری میں سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکام ہوگئی:وکلابرادری کاتشویش کااظہار ملتان (کرائم رپورٹر)ضلع کچہری ملتان میں مقدمہ قتل کی پیشی پر آئے ہوئے فریقین میں لڑائی مار کٹائی کے دوران تین افراد شدید
مختاراےشیخ ہسپتال میں ملازمین کو اچھی میڈیکل سہولیات میسر ہونگی:ترجمان کاوضاحتی بیان صرف 6ملازمین نےحق،120کےقریب نےمخالفت میں رائےدی :’’قوم‘‘سچائی پرقائم ملتان (ایڈیٹر رپورٹنگ) این ایف سی آئی ای ٹی یونیورسٹی ملتان کے ترجمان نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی ملازمین کو اعلیٰ طبی
افسروں نےمبینہ طورپر 9 افراد کی لسٹ بنا کر پنجاب حکومت سے 90 لاکھ روپے بٹور لئے ورثا امداد کے حصول کیلئےچکر لگالگاکرتھک گئے،حکام ابھی رقم آئی نہیں کا کہہ کر ٹالنے لگے رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد کی ہلاکت ضلعی انتظامیہ نے مبینہ