دنیا کے امیر ترین شخص کی 47 سال چھوٹی دلہن سے پانچویں شادی

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں دلچسپ تبدیلی دیکھنے کو ملی جب اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن نے چند گھنٹوں کے لیے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ دیا۔گزشتہ ہفتے اوریکل کے شیئرز میں اچانک 40 فیصد اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں کمپنی

امریکی میڈیا کا انکشاف: نیتن یاہو نے دوحا حملے سے 50 منٹ قبل ٹرمپ کو اطلاع دی

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے دارالحکومت دوحا پر حملے سے صرف 50 منٹ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مطلع کر دیا تھا، تاہم ٹرمپ نے کوئی عملی اقدام نہیں کیا۔امریکی میڈیا

امریکی صدر ٹرمپ کی حماس کو سخت وارننگ: اسرائیلی یرغمالیوں کو انسانی ڈھال نہ بنایا جائے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو کڑی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا سنگین نتائج کو جنم دے گا۔سوشل میڈیا پیغام میں ٹرمپ نے ان خدشات کا اظہار کیا کہ حماس اسرائیلی زمینی کارروائی کا

غزہ سے ڈھائی لاکھ افراد کی نقل مکانی کا دعویٰ، فلسطینی حکام نے تعداد کو کم قرار دیا

یروشلم: اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ شہر سے اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی کرچکے ہیں، تاہم فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اصل تعداد اس سے کہیں کم ہے کیونکہ جنوبی علاقوں میں گنجائش نہ ہونے کے باعث زیادہ تر شہری منتقل

غزہ میں اسرائیلی بربریت، ایک روز میں 53 فلسطینی شہید اور 16 بلند عمارتیں تباہ

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، محصور علاقے میں مزید تباہی مچ گئی۔ صرف ایک دن میں 53 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا جب کہ 16 بلند رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بنا دی گئیں۔غزہ شہری دفاع کے مطابق حالیہ

اسرائیل نے دوحہ پر حملہ کرکے سفارتکاری کی توہین کی، قطری وزیراعظم

نیو یارک: قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دوحہ پر حملہ سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے اور یہ اقدام غزہ میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے مترادف ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

سنگدل ماں نے 15 دن کے بچے کو فریج میں ڈال دیا

مرادآباد: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں ایک 23 سالہ خاتون نے اپنے 15 دن کے شیرخوار بیٹے کو فریج میں رکھ دیا، جس کے بعد واقعے نے مقامی کمیونٹی میں ہنگامہ مچایا۔ واقعہ جبار کالونی میں پیش آیا جہاں بچے کے مسلسل رونے اور

سعودی ولی عہد اور عرب رہنماؤں کی اسرائیلی حملوں کے خلاف یکجہتی کا اعلان

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اس قسم کی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں۔مجلس شوریٰ کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ہر حال

قطری وزیراعظم: اسرائیلی حملوں نے یرغمالیوں کی رہائی کے امکانات ختم کر دیے

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں نے یرغمالیوں کی رہائی کے امکانات تقریباً ختم کر دیے ہیں۔امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بین الاقوامی قوانین

فرانسیسی صدر میکرون نے سیبسٹین لاکورنو کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اپنے قریبی ساتھی اور وزیر دفاع سیبسٹین لاکورنو کو نیا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق 39 سالہ لاکورنو آج ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا امکان رکھتے ہیں۔ انہیں وزارت عظمیٰ کی کرسی ملتے ہی سب سے

یہ پورے مشرق وسطیٰ کے لیے پیغام ہے، اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی قطر پر حملے کے بعد دھمکی

اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کے اسپیکر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے کو مشرق وسطیٰ کے لیے ایک واضح انتباہ قرار دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپیکر نے اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے دوحہ میں حماس کے دفتر پر کیے گئے حملے کی

قطر نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دے دیا، عملی ردعمل کا عندیہ

دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے حالیہ اسرائیلی حملے کو سخت ترین انداز میں ریاستی دہشت گردی قرار دیا اور کہا کہ قطر محض مذمت تک محدود نہیں رہے گا بلکہ بھرپور عملی ردعمل کا حق محفوظ رکھتا ہے۔دوحہ میں پریس کانفرنس

اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطینیوں کو فوری طور پر غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ کے شہریوں کو فوری طور پر علاقے سے نکلنے کی سخت ہدایت دی ہے، کیونکہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقے میں زمینی اور فضائی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے۔نیتن یاہو نے ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں کہا

غزہ میں اسرائیلی بمباری، حاملہ فلسطینی خاتون سمیت مزید 100 فلسطینی شہید

غزہ کے شاتی پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی نے ایک حاملہ فلسطینی خاتون کی جان لے لی۔ حملے کے نتیجے میں گھر کے ایک حصے کا ملبہ ڈھیر ہو گیا، جبکہ وہاں بچوں کے کپڑے اور کھلونے بھی ملے جو ممکنہ طور پر

افغانستان میں ہولناک زلزلہ: 250 جاں بحق، سیکڑوں زخمی، گاؤں ملبے تلے دب گئے

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات دیر گئے آنے والے زلزلے نے شدید تباہی مچادی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 250 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر کے قریب 8 کلومیٹر زیرِ زمین

امریکہ نے یوکرین کو 179 ملین ڈالر کے جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کو جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 179 ملین ڈالر ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

سیلاب سے متاثرہ پاکستان و بھارت کی مدد کے لیے اقوامِ متحدہ تیار، انتونیو گوتیریس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے پاکستان اور بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اگر پاکستان یا بھارت میں سے کسی ملک نے باضابطہ امداد کی

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا آج سے بھارت اور پاکستان کا دورہ، 21 اگست کو اسلام آباد میں ملاقاتیں

اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی جو آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر ہیں، بھارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد 21 اگست سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔اس دورے کے دوران وانگ یی پاکستان کی سول اور فوجی

اسرائیل پر معاشی دباؤ، ناروے کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ختم کرنے کا اعلان

اوسلو: ناروے کے 2 ٹریلین ڈالر مالیت کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ نے اسرائیل میں تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کے تحت 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت متعدد بیرونی سرمایہ کاری منصوبے بند کر دیے جائیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں 662 فلسطینی کھلاڑی شہید، عالمی شہرت یافتہ فٹبالر سلیمان عبید بھی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی بمباری اور حملوں کے دوران عالمی شہرت یافتہ فلسطینی فٹبالر سلیمان عبید سمیت 662 فلسطینی کھلاڑی اور کھیلوں کے عہدیدار جان بحق ہو چکے ہیں۔فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر 2023 سے اسرائیلی فوج نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 288

الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف اپنے ساتھیوں سمیت اسرائیل کے ٹارگٹڈ حملے میں شہید

غزہ: قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف اور ان کے تین صحافتی ساتھی غزہ میں ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔الشہداء کا تعلق الجزیرہ سے تھا، جن میں رپورٹر محمد قریقیہ، کیمرا مین ابراہیم ظاہر اور میڈیا ورکر محمد نوفل شامل

ہمدردی کے بیانات نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہے، فلسطینی مندوب اقوام متحدہ میں کلیدی خطاب

نیویارک: اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور نے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں عالمی برادری کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ صرف ہمدردی کے بیانات سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، دنیا کو اب عملی طور پر قدم اٹھانا ہوگا۔ریاض منصور نے اسرائیل کے

غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں، بنیامین نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حالیہ بیان میں واضح کیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ اسے حماس سے آزاد کرانے کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے۔نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب

طلباء کے لیے خوشخبری، گوگل امریکی جامعات میں 1 ارب ڈالر کی مفت اے آئی تربیت فراہم کرے گا

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جامعات میں مصنوعی ذہانت (AI)، تعلیم، اور پیشہ ورانہ تربیت کو فروغ دینے کے لیے ایک ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کرے گی۔گوگل اور اس کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے