گندم بحران: پنجاب، سندھ کے پی نے وفاق کے ذخائر مانگ لئے، رحیم یار خان میں ہزاروں ٹن خفیہ سٹاک-گندم بحران: پنجاب، سندھ کے پی نے وفاق کے ذخائر مانگ لئے، رحیم یار خان میں ہزاروں ٹن خفیہ سٹاک-مظفرگڑھ: دوہرا قانون، مرغی فروشوں پر فیس کی "چھری"، گندم، پٹرول مافیاز کی سہولتکاری-مظفرگڑھ: دوہرا قانون، مرغی فروشوں پر فیس کی "چھری"، گندم، پٹرول مافیاز کی سہولتکاری-لکھن کا نہ چلا جتن، 10 لاکھ ہرجانہ برقرار، سابق جی ایم پی ٹی وی ملتان کی اپیل مسترد-لکھن کا نہ چلا جتن، 10 لاکھ ہرجانہ برقرار، سابق جی ایم پی ٹی وی ملتان کی اپیل مسترد-لاہور کوآپریٹو سوسائٹی: 15 ارب کرپشن میں کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ ملوث، مکمل پشت پناہی-لاہور کوآپریٹو سوسائٹی: 15 ارب کرپشن میں کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ ملوث، مکمل پشت پناہی-قوم کی خبر پر گورنر پنجاب ایکشن، ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی متنازع بھرتیاں رک گئیں-قوم کی خبر پر گورنر پنجاب ایکشن، ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی متنازع بھرتیاں رک گئیں

تازہ ترین

امریکی صدر ٹرمپ کی حماس کو سخت وارننگ: اسرائیلی یرغمالیوں کو انسانی ڈھال نہ بنایا جائے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو کڑی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا سنگین نتائج کو جنم دے گا۔
سوشل میڈیا پیغام میں ٹرمپ نے ان خدشات کا اظہار کیا کہ حماس اسرائیلی زمینی کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لیے یرغمالیوں کو ڈھال بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسا ہوا تو اس کے بھیانک نتائج ہوں گے جنہیں حماس قیادت برداشت نہیں کر پائے گی۔
امریکی صدر نے ممکنہ اقدام کو انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ یرغمالیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، بصورت دیگر تمام شرائط ختم سمجھی جائیں گی۔
دوسری جانب، ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر قطر کو اہم اتحادی قرار دیا اور کہا کہ اسرائیل قطر پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں