اٹلی سے غزہ کے لیے امدادی کشتی روانہ، اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا عزم

سیراکوس (اٹلی):فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اٹلی کے شہر سیراکوس سے ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔ کشتی میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 15 انسانی حقوق کے کارکن سوار ہیں، جو ادویات، خوراک، طبی سامان

ایران نے جوہری مذاکرات کے لیے نئی شرائط رکھ دیں

تہران: ایران نے آئندہ جوہری مذاکرات کے لیے نئی شرائط طے کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا ہے کہ کسی بھی معاہدے کی بنیاد اس کے یورینیم افزودگی کے حق کے اعتراف پر ہونی چاہیے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے

غزہ بچوں اور بھوکے افراد کا قبرستان بن چکا

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے انتباہ کیا ہے کہ غزہ میں شدید بھوک کا بحران سنگین حد تک پہنچ چکا ہے اور حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام نے بتایا ہے کہ غزہ کی آبادی

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل کا بھارت کے آکاش میزائل سسٹم کی خریداری سے انکار

برازیل نے بھارت سے دفاعی معاہدے کے تحت آکاش میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے بجائے یورپی کمپنی MBDA کے جدید CAMM-ER میزائل سسٹم کو ترجیح دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کو بھارت کے لیے سفارتی اور دفاعی سطح پر ایک بڑا دھچکا قرار

مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو دوبارہ نشانہ بنا سکتے ہیں؛ ایران کی امریکا کو دوٹوک دھمکی

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر حالات نے تقاضا کیا تو مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈے دوبارہ ایرانی نشانے پر آ سکتے ہیں۔آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے

نیتن یاہو کی مشروط جنگ بندی: اگر شرائط نہ مانیں تو طاقت سے منوائیں گے

یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں مجوزہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مستقل فائر بندی کے امکانات پر بات چیت کی جائے گی، تاہم خبردار کیا کہ اگر اسرائیل کی شرائط پوری نہ ہوئیں تو ان پر زور زبردستی

سابق صدر کا کیس ختم کرو، ورنہ 50 فیصد ٹیکس دو گے: ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کی حکومت پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف اقدامات اور سابق صدر جائر بولسونارو کے خلاف جاری قانونی کارروائیوں کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے برازیلی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ٹرمپ کے کھلے

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 20 فلسطینی شہید، بچوں سمیت متعدد جاں بحق

اسرائیلی فضائی حملے: غزہ میں مزید 20 فلسطینی شہید، خیموں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیاغزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد شہید ہو گئے ہیں جن میں

ایلون مسک کو نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا، 76 ارب ڈالر کا نقصان

نیویارک: دنیا کے سب سے دولت مند شخص ایلون مسک کو نئی امریکی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان مہنگا پڑ گیا۔ سیاسی میدان میں قدم رکھنے کے فیصلے نے ان کی کمپنی ٹیسلا کو شدید مالی دھچکا پہنچایا، جس کے نتیجے میں کمپنی کی مالیت میں

اسرائیل غزہ کے 75 فیصد زیر قبضہ علاقے کو خالی کرنے پر آمادہ، جنگ بندی کی کوششیں جاری

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ کی پُرتشدد صورتحال کے حوالے سے اہم پیش رفت کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل جلد ہی غزہ کے 75 فیصد علاقے سے اپنی افواج کو واپس بلانے کے لیے تیار ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس

ایران کیخلاف جارحیت پر عالمی برادری اسرائیل اور امریکا کا احتساب کرے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برکس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے بین الاقوامی قوانین، اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔انہوں نے الزام

ممبئی میں مساجد پر لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی عائد

ممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی نافذ کر دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ اقدام ممبئی ہائی کورٹ کی noise pollution سے متعلق ہدایات کے بعد سامنے آیا، جسے شہر کی پولیس نے فوری طور پر نافذ

غزہ جنگ بندی معاہدہ: پانچ مراحل، قیدیوں کا تبادلہ اور نئی عرب نگرانی کی تیاریاں

واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کے بعد، جس میں انہوں نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کا عندیہ دیا، ایک معروف امریکی جریدے نے ممکنہ معاہدے کی اہم شقوں اور مراحل کی تفصیلات شائع کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق، مجوزہ جنگ بندی

غزہ میں غذائی قلت سے 66 بچے شہید، اسرائیلی جارحیت جاری

غزہ: اسرائیلی بمباری اور مسلسل محاصرے کے نتیجے میں غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں اب تک غذائی قلت اور طبی سہولیات کی کمی کے باعث 66 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں، جبکہ ہزاروں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔فلسطینی حکام کا

پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت نے ’’را‘‘ کا سربراہ تبدیل کر دیا

نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی قیادت میں تبدیلی کرتے ہوئے راوی سنہا کی مدت مکمل ہونے پر پراگ جین کو نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق راوی سنہا کو توسیع نہ دینے کا

غزہ میں اسرائیلی بمباری، 24 گھنٹوں میں 81 فلسطینی شہید، جنگ بندی مذاکرات میں تیزی

غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں 81 فلسطینی شہید جبکہ 400 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں شہری بدستور خوراک، پانی اور پناہ کی کمی کا شکار ہیں، جبکہ ہزاروں افراد ’موت کی شاہراہ‘ پر خطرات کے

ڈیل چاہتے ہیں تو غیر مہذب لہجہ ترک کریں ؛ عباس عراقچی کا ٹرمپ کو مشورہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے لیے ایک اہم اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ واقعی مذاکرات چاہتے ہیں تو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے

ایران کا جوہری تنصیبات کے معائنے کی درخواست پر سخت ردعمل، رافیل گروسی کو دورے کی اجازت دینے سے انکار

تہران: ایران نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کی اُس اپیل کو سختی سے رد کر دیا ہے جس میں انہوں نے ایران کی ان جوہری تنصیبات کا معائنہ کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی جو حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں

امریکا کو مداخلت اس لیے کرنا پڑی کیونکہ ایران صہیونی ریاست کو مٹا سکتا تھا، آیت اللہ خامنہ ای

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع میں اس لیے مداخلت پر مجبور ہوا کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ ایران صہیونی ریاست کو مکمل طور پر ختم کر دے گا۔سماجی رابطے کی

غزہ میں جنگ بندی کی جانب اہم پیش رفت، ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ میں سیز فائر کی حوالے سے خوش آئند خبریں دی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیدرلینڈز میں نیٹو سمٹ سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے

ٹرمپ کا ایران کو وارننگ: یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کی تو عسکری کارروائی ہوگی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے یورینیم کی افزودگی کا عمل دوبارہ شروع کیا تو امریکا دوبارہ عسکری کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچے گا۔دی ہیگ میں منعقدہ نیٹو سمٹ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر

اسرائیلی حملے میں شہید قرار دیے گئے ایرانی جنرل زندہ سامنے آگئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی سے متعلق اسرائیلی حملے میں شہادت کی افواہیں غلط ثابت ہو گئیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق، جنرل قانی کو حال ہی میں تہران میں منعقدہ ایک جشنِ فتح کے موقع پر عوام کے درمیان

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کی تکمیل پر آئندہ ہفتے اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تجارتی معاہدہ مکمل کرنے پر اصولی اتفاق کر لیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی سیکریٹری برائے تجارت ہاورڈ

ایران نے 12 روزہ جنگ میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیل جاری کردی

تہران: ایران نے 12 روزہ اسرائیلی حملوں کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کردی ہیں جن میں عام شہریوں کے ساتھ طبی ادارے بھی نشانہ بنے۔ایرانی وزارت صحت کے ترجمان حسین کرمانپور کے مطابق گزشتہ 12 روز میں اسرائیلی افواج کے

ایران اور اسرائیل دونوں جنگ بندی کے خلاف ورزی کے مرتکب، خوش نہیں ہوں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے دونوں ممالک پر اپنی برہمی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق اپنے حالیہ بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران اور اسرائیل دونوں

ایرانی حملے پر حیرت ہوئی، دوطرفہ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں: قطری وزیراعظم

دوحا: قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان نے ایرانی میزائل حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ نہ صرف غیر متوقع تھا بلکہ دو طرفہ تعلقات پر بھی منفی اثر ڈال سکتا ہے۔دوحا میں لبنانی وزیراعظم نواف سلام کے ہمراہ مشترکہ

قطر نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا، حملہ دفاع کے حق میں تھا: ایران کا مؤقف

دوحا: قطر نے اپنے ملک میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد ایران کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرلیا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے قطر میں قائم امریکی فوجی اڈے العدید پر میزائل داغے

اسرائیل کا ایران پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کی تردید

تل ابیب: اسرائیل نے ایران پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا ہے۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا، تاہم اسرائیلی ڈیفنس سسٹم نے میزائل