

ٹوکیو: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جاپان کے وزارت خارجہ کے سینئر اسٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکوما کی ملاقات میں دونوں ممالک نے تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ یہ ملاقات جاپانی دفتر خارجہ میں منعقد ہوئی۔وزیر

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں آئندہ ایک ہفتہ مسلسل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ سیلاب متاثرین کے دکھ کم کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے اور ہم اس مشکل وقت میں اپنے پاکستانی بھائیوں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، جس میں جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس میاں

اوچ شریف کے نواحی علاقے محمد پور میں پنجاب پولیس کی جانب سے رات کے وقت بغیر خواتین اہلکاروں کے گھروں میں گھس کر خواتین پر تشدد اور طالبہ اقرا یونس کی گرفتاری کا واقعہ ریاستی جبر، پولیس گردی اور قانون کی پامالی کا ایک افسوسناک

ملتان (سٹاف رپورٹر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ جو جرائم پیشہ اور غنڈہ عناصر پاکستان سے باہر جا کر یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ ناقابل گرفت ہو گئے ہیں وہ بہت بڑی غلطی پر ہیں اور پنجاب

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی کارکردگی 8 سال کے سی پی اوز کی مجموعی کارکردگی سے بھی کئی گنا زیادہ ہےجو ملتان پولیس میں ایک تاریخ رقم کررہی ہے۔پولیس ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں یہ انکشاف کیا گیا

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور ماڈل لاری اڈا اور فیصل موورز بس سٹینڈ کی اصل حقیقت بے نقاب ہوگئی۔جنگلہ توڑ کر خفیہ پارسلوں کی ڈیلیوری کا انکشاف ہواہے۔ بہاولپور کے ماڈل لاری اڈا اور فیصل موورز بس سٹینڈ جنہیں شہریوں کی سہولت اور جدید نظام کے لیے

بہاولپور (کرائم سیل)دو سال قبل تھانہ عباس نگر کی حدود موضع گود پورہ میں دو جرائم پیشہ بھارا گروپس کی آپس کی لڑائی میں قتل ہونے والے شہباز عرف شبو کے ورثا اور گواہان کو بہاولپور پولیس تحفظ دینے میں یکسر ناکام نظر آ رہی ہے۔

دھنوٹ(نامہ نگار) نجی بینک فراڈ سکینڈل، متعدد شہریوں کو مالی امدادکا جھانسہ دے کر ان کے نام پر بھاری قرضے نکلوانے کا انکشاف ہواہے۔ خوشنود بی بی قرض لینے گئی تو معلوم ہوا وہ پہلے ہی کئی لاکھ کی مقروض ہے۔ ایک ہی علاقے کے بارہ

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) ریڈ مرکری فراڈ کے بعد ملک بھر میں’’لبٹ‘‘ اور بچھو کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا خوفناک نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق اس مکروہ دھندے میں ملوث چند اہم شخصیات کے نام بھی سامنے آئے ہیں جن میں

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان نے مبینہ طور پر چین فرار ہونے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے رجسٹرار محمد فاروق کے ذریعے اپنی چھٹی کی درخواست سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کو بھجوا دی

ملتان (قوم کرائم سیل) سیداں والا بائی پاس کے قریب کروڑوں روپے مالیت کی آٹھ کنال کمرشل اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش میں ناکام ہونے والے ملتان کے بدنام غنڈہ عناصر پولیس کے بروقت ایکشن کے بعد منظر سے تو غائب ہو چکے ہیں مگر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے انتہائی قابل اعتراض قسم کے اخلاقی سکینڈل میں ملوث وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان گزشتہ رات 11 بجے اچانک لاہور سے ملتان پہنچے اور انہوں نے وائس چانسلر کی سرکاری رہائش گاہ میں بیٹھ کر رجسٹرار ڈاکٹر فاروق، خزانچی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے سینیٹ اجلاس میں بتایا کہ صرف 2024 میں ایف آئی اے کے 41 اہلکار انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر نوکری سے برطرف کیے گئے، جبکہ 63 افراد مختلف مقدمات میں نامزد ہوئے۔ڈپٹی چیئرمین سید سیدال

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار رہا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 339 ڈالر کی سطح پر آگیا، جس کے اثرات مقامی مارکیٹوں پر بھی نمایاں نظر آئے۔پاکستانی

پشاور: خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے مزید 45 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 358 تک جا پہنچی۔مشیر صحت احتشام علی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 اموات

اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نومبر احتجاج کے مقدمے میں انسداد دہشتگردی عدالت نے مزید چار افراد کو سزا سنائی ہے۔سزا تھانہ انجرا، ضلع اٹک کے مقدمہ نمبر 212 میں سنائی گئی، جس کے تحت ملزمان جاوید اقبال، خان محمد، سردار خان اور عامر

اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ جو بھی فریق آج دستاویزات جمع کروانا چاہتا

اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے سیکرٹری خزانہ کی رکنیت ختم کرے۔اس کے علاوہ آئی ایم ایف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ذرائع کے مطابق جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، ایبٹ آباد اور چترال میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر

صوابی کے دالوڑی بالا علاقے میں اچانک ہونے والی شدید بارش نے تباہی مچا دی۔ تیز بارش کے باعث آنے والے سیلابی ریلے نے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے 15 سے 20 گھروں کو نقصان پہنچا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف محمد قمر کے

ڈیرہ غازیخان (عبدالرزاق چنگوانی) ڈیرہ سٹی اور گردو نواح میں 6 درجن سے زائد ہنڈی حوالہ کے مراکز روزانہ کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن قانون نافذ کرنے والے اداروں کےلئےچیلنج، موٹر سائیکل،ٹریکٹرشورومز اور دیگر کاروبار کی آڑ میں ہنڈی حوالہ کا غیر قانونی دھندہ عرج پر ہنڈی

بندبوسن (نامہ نگار)جھوک وینس میں حکیم کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کا معاملہ، پولیس خامو ش ہوکربیٹھ گئی۔ایس ایچ او الپہ کےمطابق تلاش جار ی ہے۔دوسری جانب سی سی ڈی بھی تلاش میں ناکام ہوکررہ گئی۔انصاف کی منتظر متاثرہ خواتین قانون کی راہ تکنے لگیں۔تفصیلات کے

ملتان ( کرائم سیل) ربا اسٹرکے روپوشی کیلئے تین ٹھکانوں کا انکشاف ہواہے، واردات کے بعد مترو اور دوکوٹہ کے درمیان ظفری اشتہاری کے گھر اور دن کے وقت موضع سکندری میں اپنے سسرال پہنچ جاتاہے، اس طرح پولیس کی کارروائیوں میں تیزی کے بعد گجرات

ملتان( نامہ نگار خصوصی) شہر سمیت میپکو ریجن میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل بندش نے میپکو صارفین کے چیخیں نکلوا دیں ۔درجنوں فیڈرز کی گھنٹوں بندش معمول بن چکا ہے۔ اس وقت ممتازآباد ڈویژن کے درجنوں علاقے سب سے زیادہ بجلی کی بندش

ملتان(واثق رئوف)رواں ماہ اوپر تلے ٹرین حادثات نےلاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں اور مراعات وصول کرنے والےریلوے افسر شاہی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان پیدا کردئیے ہیں۔ ماضی میں قومی بچت میں حصہ شامل کرنے والا ادارہ اس نہج کو پہنچ گیا ہے کہ رواں ماہ اگست

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کا روزنامہ قوم کی 8 اگست 2025 کو شائع ہونے والی اکیڈمک کونسل کی خبر پر رد عمل سامنے آ گیا۔ اور ان کا کہنا تھا کہ وہ خواتین یونیورسٹی ملتان میں کوئی

ملتان (کرائم سیل) روزنامہ قوم کی خبر پر سی پی او ملتان نے رپورٹ طلب کر لی۔کچھ روز پہلے ارسلان لنگڑا موٹر سائیکل چور گینگ کے دو ممبر چور ارسلان علی اور ایک جیل پولیس ملازم علی مرتضیٰ کو جامعہ زکریا کے سکیورٹی آفیسر نے باضابطہ

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بین الصوبائی ہیکرز نیٹ ورک کے سنسنی خیز انکشافات نے شہریوں کو مزید ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ ارسلان منظور، عمران اوڈھ اور خالد اوڈھ صرف مقامی سطح کے کردار نہیں بلکہ ایک ایسے خوفناک سائبر نیٹ ورک کی

بہاولپور (کرائم سیل)سالہا سال سے ایک ہی ضلع کے مختلف تھانوں میں تعینات رہنے والے ایس ایچ اوز اور بااثر مقامی پولیس ملازمین جو اپنے ہی سرکل میں تعینات ہیں، نے اپنے سیاسی و سماجی رابطے اتنے مضبوط کر لیے ہیں کہ ظالم کو مظلوم اور





























