ای سی سی کی ہدایت: یوٹیلیٹی اسٹورز کے واجبات اور ملازمین کے معاوضے فوری ادا کیے جائیں

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے واجبات، ملازمین کے معاوضے اور بقایاجات فوری ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزرا رانا تنویر حسین، جام کمال خان اور دیگر نے شرکت

ملک بھر میں بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA) کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ صارفین کو فی یونٹ ایک روپے 69 پیسے تک سستی بجلی

مریم نواز نے دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کا کشتی کے ذریعے جائزہ لیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شاہدرہ کے مقام پر دریائے راوی میں کشتی کے ذریعے سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے اور حالیہ شدید بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، جس

سیلابی صورتحال میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، متاثرین کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں سیلابی صورتحال کے باوجود انتظامیہ کی بروقت کارروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔شاہدرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت تینوں بڑے دریاؤں پر شدید دباؤ ہے اور

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے تک پہنچ گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے

وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، بارڈر سکیورٹی اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات سے بائیکاٹ اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی ایسے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی جن کے نتائج پہلے سے طے شدہ ہوں۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو

خیبرپختونخوا: سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ اضلاع میں ریلیف اور بحالی کا عمل جاری

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بتایا ہے کہ 15 اگست سے شروع ہونے والے کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی بارشوں نے صوبے کے کئی اضلاع شدید متاثر کیے ہیں جن میں بونیر، سوات، شانگلہ، باجوڑ، مانسہرہ اور صوابی شامل ہیں۔ ان حادثات کے نتیجے

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سیلاب کی وجہ سے عارضی طور پر بند

سیالکوٹ: سمبڑیال کے مقام پر دریائے چناب میں بڑھتے ہوئے سیلابی پانی کے پیش نظر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک تمام فلائٹ آپریشنز معطل کر دیے گئے ہیں۔سیال انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر سیلابی پانی جنوبی

پی ڈی ایم اے پنجاب کی شدید مون سون بارشوں کی وارننگ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے اگلے چند دنوں کے لیے شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق مون سون بارشوں کا نواں اسپیل کل سے شروع ہوگا اور 29 اگست تا

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ روانگی سے قبل اور فضائی معائنے کے دوران وزیراعظم کو چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے تفصیلی بریفنگ دی۔وزیراعظم کو پنجاب کے

اوچشریف: پولیس گردی، 4 خواتین پر وحشیانہ تشدد، جھوٹے دہشتگردی مقدمہ میں 18 روز سے قید

بہاولپور ( کرائم سیل)اوچشریف پولیس گردی کی انتہا، نہم جماعت کی طالبہ سمیت ایک ہی خاندان کی چار خواتین 18 دن سے دہشت گردی کے الزام میں جیل میں قید ۔سول سوسائٹی ،وکلاء اور انسانی حقوق سمیت خواتین کے حقوق کے تحفظ کی تنظیموں کے احتجاج

ٹھیکیدار تجمل کا زکریا یونیورسٹی پر قبضہ، وائس چانسلر سے پرنسپل سیکرٹری تک سب تابع فرمان

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکر یا یونیورسٹی میںگزشتہ 6 وائس چانسلر کو انتہائی کامیابی سے رام کر کے ان سے کروڑوں روپے کے جائز اور ناجائز کام لینے والے یونیورسٹی ٹھیکیدار تجمل حکیم خان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس نے موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر

باورچی اعجاز کی تنخواہ بند، یونیورسٹی چھوڑنے کا حکم، ناجائز رجسٹرار فاروق کے انتقامی ہتھکنڈے

ملتان( وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر فاروق چوہدری نے ڈیل کے بعد مطلوبہ تعلیم نہ ہونے کے باوجود گریڈ14 میں بھرتی ہونے والے ہارٹیکلچر آفیسر کے تقرری کے احکامات روک دئیے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ملتان کے رکن قومی اسمبلی سید علی

ڈاکٹر رمضان جنسی سکینڈل: پولیس انتظامیہ اور با اثر سیاستدان مقدمہ سے بچانے کیلئے سرگرم

ملتان( سٹاف رپورٹر) ایمر سن یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کا اپنے باورچی کے ساتھ جنسی سیکنڈل سامنے آنے کے بعد ان کے پولیس انتظامیہ اور میدان سیاست میں موجود بااثر لوگ ان کو پولیس کیس سے بچانے کی سرتو کوشش کررہے ہیں

پی ٹی آئی ارکان میں پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفوں پر ابہام، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی شامل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان میں پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفوں کے معاملے پر ابہام پیدا ہو گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے صرف حکومتی کمیٹیوں سے استعفے کا کہا تھا، لیکن سیاسی کمیٹی نے اسے پارلیمانی کمیٹیوں، بشمول پبلک اکاؤنٹس

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو جوڈیشل کمیشن سے بطور ممبر مستعفی ہونے کی ہدایت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئی ممبران کی موجودگی کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے انہیں استعفیٰ دینے

عمران خان کو دھندلے پن کی شکایت، طبی معائنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں میں دھندلے پن کی شکایت کے پیش نظر ان کے طبی معائنے کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔علیمہ خان نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان کو شدید دباؤ

سندھ اور خیبر پختونخوا نے پنجاب میں سیلابی صورتحال پر مدد کی پیش کش کر دی

پنجاب کے دریاؤں اور آبادیوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر سندھ اور خیبر پختونخوا نے مدد کی پیش کش کر دی ہے۔سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہے اور پنجاب کو جو

عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

عمران خان کی صحت پر تشویش، انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دائر

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے درخواست جمع کروائی، جس میں مؤقف اختیار کیا

برطانوی سفارتخانے کا عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا، قیدی طیب علی سے ملاقات کریں گے

راولپنڈی: برطانوی سفارتخانے کا عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 3 رکنی وفد میں مس سونینا، البرٹ ڈیورٹ اور ثاقب عباسی شامل ہیں۔وفد برطانوی نژاد پاکستانی قیدی طیب علی سے ملاقات کرے گا اور اس دوران قیدی کی صحت اور قانونی امور سے

پنجاب میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف نے اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں بارشوں اور ممکنہ اربن فلڈنگ کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا احسن اقبال، اویس لغاری، مصدق ملک، عطاءاللہ تارڑ، وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئرز ڈویژن احد

وزیراعظم شہباز شریف سے جاپانی بینک کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے جاپان کے بین الاقوامی تعاون بینک (JBIC) کے شعبہ مائننگ و میٹل فائنانس کے ڈائریکٹر جنرل تارو کاٹو نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے گفتگو کے دوران کہا

لاہور میں ملزم نے جیل سے رہائی کے بعد بیوی، بیٹی اور سسر سمیت 4 افراد قتل کر دیے

لاہور: تھانہ ہیئر کے علاقے میں لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ملزم نے جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیوی، بیٹی، سسر اور ایک اور رشتہ دار کو چھری کے وار سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمران ایک مقدمے میں دو سال قید

سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

منشیات کی اسمگلنگ میں بااثر افراد کے ملوث ہونے کے انکشافات، سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں گرفتار ملزم فیاض حسین کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے 10

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر گوادر میں سولر منصوبے کا آغاز

گوادر: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر گوادر میں بجلی اور پانی کے مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گوادر کے لیے سولر منصوبے کا

پی ٹی آئی کے تمام اراکین نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) کے رکن ثناء اللہ مستی خیل نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی نے تمام کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اعلان کے بعد ثناء اللہ مستی خیل کمیٹی

سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ پابندی سے لاکھوں ڈالر کے آرڈرز متاثر، غیر ملکی خریداروں میں تشویش

کراچی: ملک میں سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ پر پابندی کی وجہ سے لاکھوں ڈالر کے آرڈرز متاثر ہو گئے ہیں۔ ایس آر او 760 کی معطلی کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز غیر ملکی خریداروں کو آرڈرز کی فراہمی اور ایڈوانس گولڈ کی واپسی میں مشکلات کا

سندھ ہائیکورٹ میں گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت، نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 8 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔سماعت کے دوران جسٹس عدنان الکریم