All Posts By

Daily Qaum

عمران خان اور پی ٹی آئی ہر فورم پر دہشت گردوں کے حامی رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی ہر محفل پر انتہا پسند عناصر کے حامی ثابت ہوئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے...

علی امین گنڈاپور نے ہاتھ سے نیا استعفا لکھ کر گورنر کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور ایک بار پھر اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کریں گے۔ تاہم اس مرتبہ انہوں نے استعفا اپنے ہاتھ سے تحریر...

ٹاپ 400 جامعات سے پاکستان آؤٹ، ٹوٹل 262 میں سے صرف 48 رینکنگ کی دوڑ میں شامل

ملتان (سٹاف رپورٹر) برطانوی ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری ہونے والی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں افسوسناک طور پر پورے پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی پہلی 400 یونیورسٹیوں میں کوئی مقام...

ڈاکٹر شازیہ کو طلاق کا علم سوشل میڈیا سے ہوا، زنا کے ملزم ڈاکٹر بھابہ کا بی زیڈ یو میں ہیرو جیسا استقبال

ملتان(سٹاف رپورٹر) ز کر یا یونیورسٹی کے فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر کی جنسی ہراسمنٹ کا شکار یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر شازیہ کو اپنے طلاق نامے کا علم سوشل میڈیا کے ذریعے...
احتجاج کی جگہ تبدیل،عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی: خواجہ آصف

طالبان کو پاکستان لانے والی پی ٹی آئی دہشتگردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر آباد کیا گیا، اور اب بھی پی ٹی آئی...

ڈونلڈ ٹرمپ کا خواب پورا نہ ہوسکا، امن کا نوبیل انعام کسی اور کو مل گیا

اوسلو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نوبل امن انعام حاصل کرنے کا خواب اس سال بھی پورا نہ ہو سکا، کیونکہ 2025 کا نوبل امن انعام وینزویلا کی جمہوریت پسند رہنما ماریہ کورینا مچاڈو...

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی استحکام پر اعتماد

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتا ہے اور حکومت سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم...

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کا سلسلہ تیز، مزید دو ارکان نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کی جانب سے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رکن اسمبلی حافظ فرحت عباس...

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدالت میں دیے گئے بیانات منظر عام پر

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدالت میں دیے گئے بیانات سامنے آ گئے ہیں، جن میں دونوں نے...

خیبر پختونخوا میں نیا آئینی بحران، علی امین گنڈاپور کا استعفا 34 گھنٹے بعد بھی لاپتہ

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفا 34 گھنٹے گزرنے کے باوجود گورنر ہاؤس کو تاحال موصول نہیں ہوا، جس کے باعث صوبے میں آئینی بحران کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ذرائع...

غزہ میں نیا موڑ —، امن یا ایک اور فریب؟

دو سالہ خونریز جنگ، تباہی اور انسانی سانحے کے بعد بالآخر جمعرات کو ایک تاریخی پیش رفت سامنے آئی — حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے...

بی زیڈ یو: اعجاز احمد تعیناتی، سابق جسٹس قاسم خان نےبھی شفافیت پر سوالات اٹھائے

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے حالیہ تعینات عارضی و 6 ماہ سے زائد غیر قانونی رجسٹرار اعجاز احمد کی بطور ڈپٹی رجسٹرار تعیناتی کے وقت کی جانے والی دھاندلیوں جس...

بہاولپور: آئی ایف سی او نے ستھرا پنجاب گندا کر دیا، “قوم” کی نشاندہی پر ڈی سی کا نوٹس، جرمانہ عائد

بہاولپور (کرائم سیل) ملتان کے ایک طاقتور سیاستدان کے بیٹے کےمبینہ چہیتے(IFCO) ایفکو کمپنی کے مالک ٹھیکیدار ملک عارف، جس کے پاس تحصیل احمد پور شرقیہ کی ستھرا پنجاب سکیم کا ٹھیکہ ہے، پر...

ناقص حکومتی پالیسی، گندم مافیا کامیاب، 50 سال پرانا بھٹور فارمولا زندہ کرنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے کاشت کار کی گندم دو ہزار روپے سے 2200 روپے فی من فروخت ہو کر ذخیرہ اندوزوں کے کنٹرول میں آنے کے چار ماہ بعد اب حکومت نے...

محکمہ جنگلات بہاول پور: ’’قوم‘‘ میں کرپشن بےنقاب، کنزرویٹر کی چھٹی

بہاولپور (کرائم سیل)روزنامہ قوم میں محکمہ جنگلات بہاولپور میں بڑے پیمانے پر کرپشن، تر قیا تی منصوبوں، ری سیڈنگ اور پلانٹیشن میں بے ضابطگیوں اور لکڑی چوری کی مسلسل نشاندہی کے بعد سیکرٹری جنگلات...

سہولت کاری پر مبنی تفتیش، ڈاکٹر بھابھہ کو ریلیف، ڈاکٹر شازیہ غائب، مزید انکشافات

ملتان ( وقائع نگار) سہولت کاری پر مبنی تفتیش کی بنیاد پر زکریا یونیورسٹی فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈاکٹر شازیہ جو درخواست دینے...

گڈی توں منگوا دے سے ہوٹر والی گاڑی تک، ملتان میں تھیٹر کے باہر نیا ڈرامہ

ملتان (جنرل رپورٹر)مقبول فلمی گیت’’گڈی توں منگوا دے پٹرول میں پواں دی آں‘‘سے با ت ہوٹر والی گاڑی تک جا پہنچی۔ اداکارہ کو سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی میں تھیٹر سےبٹھا کر ساتھ لےجانیوالا...

ملتان: صاحب کے سامنے موبائل بجنے کا “جرم”، ریڈر کے نوجوان کو دھکے، ایس ایس پی تماشہ دیکھتے رہے

ملتان(کرائم سیل)صاحب کے کمرے میں موبائل فون کی گھنٹی بند کیوں نہیں کی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن حیدر علی کے کمرے سے ان کے محبوب نامی ریڈر نے تھانہ مخدوم رشید کے دوہرے قتل...

ملتان ڈویژن: سیلاب سے کھربوں کا نقصان، ہیڈ پنجند کنکریٹ دیوار سبب، انگریز دور کا بہترین سسٹم تباہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) حالیہ سیلاب نے ملتان ڈویژن میں جو تباہی مچائی ہے، کھربوں روپے کی املاک کو نقصان پہنچایا ہے اور درجنوں انسانی جانوں کا خراج لیا ہے اس کی واحد وجہ ہیڈ...

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی وطن واپسی پر عوام کا پرجوش استقبال

اسلام آباد: غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امداد لے جانے اور اسرائیلی محاصرہ توڑنے کی مہم میں شریک سابق سینیٹر مشتاق احمد کی وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر عوام کا پرجوش...

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 17 کروڑ روپے سے زائد منشیات برآمد

راولپنڈی: ملک بھر میں انسدادِ اسمگلنگ مہم کے دوران 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئیں۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی...

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے یونین کونسلوں کی حد بندی کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کے بعد یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حد بندیوں کا...

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا، گورنر ہاؤس اور سیکرٹریٹ کے بیانات میں تضاد

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ تاحال ایک معمہ بن گیا ہے، کیونکہ گورنر ہاؤس اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے درمیان اس کی تصدیق یا تردید کے بیانات میں تضاد سامنے آیا...

وزیراعظم کا غیر فعال سرکاری اداروں کی فوری نجکاری کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی خزانے پر بوجھ بننے والے غیر فعال سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرتے ہوئے اسے تمام انتظامی اور ادارہ جاتی پیچیدگیوں سے پاک رکھنے...

علیمہ خان کی مقدمات اندراج سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی جانب سے مختلف مقدمات کے اندراج سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔...

وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ امن معاہدے کا خیرمقدم، ٹرمپ کی قیادت کو سراہا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی نسل کشی کے خاتمے سے متعلق ہونے والے معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک تاریخی...

نیتن یاہو کا صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، حماس معاہدے کو تاریخی کامیابی قرار

یروشلم: حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق تاریخی معاہدے پر دستخط کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کرکے اس پیش رفت پر مبارکباد دی۔ٹیلیفونک...

حماس اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، ٹرمپ کا بڑا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا ہے، جو مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کی جانب ایک اہم قدم ثابت...

علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد سوشل میڈیا ٹیم پشاور سے روانہ

پشاور (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد ان کی سوشل میڈیا ٹیم نے بھی پشاور سے رختِ سفر باندھ لیا۔ ترجمان اور ٹیم کے دیگر ارکان ڈی...