All Posts By

Daily Qaum

ضلع کچہری لاہور: صدی کا بڑا عدالتی سکینڈل، پراپرٹی مقدمات میں اربوں غائب، ثبوت جلا ڈالے

لاہور(بیورورپورٹ) ضلع کچہری لاہور میں گزشتہ چار سال کے دوران سول کورٹس کے عملے، خزانہ کے عملے اور بعض جعل سازوں کی ملی بھگت سے جعلی کارروائیوں کے ذریعے پراپرٹی سے متعلق مختلف مقدمات...

ملتان کا میدان صحافت۔۔ میاں غفار احمد کا منفرد تاریخی ریکارڈ (قسط اول)

سالوں بعد رات کے آخری پہر میں اچانک خیال آیا کہ ملتان کے قومی اخبارات کے ریزیڈنٹ ایڈیٹرز/ سٹیشن ہیڈز کون کون سے لوگ رہ چکے ہیں اور کون کون ان دنوں خدمات سر...

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس پر بحث: وکلا کا مؤقف، حکومت نے کاروباری طبقے پر سزا کے طور پر ٹیکس عائد کیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران مختلف کمپنیوں کے وکلا نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت نے سرمایہ کاروں اور کاروباری طبقے پر یہ ٹیکس بطور...

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا! عالمی و مقامی مارکیٹوں میں زبردست اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ...

مجھے عمران خان سے ملنے سے کوئی نہیں روک سکتا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور: خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جو عناصر ان کی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ بن رہے ہیں، انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ اب وہ صوبے کے...

ریلوے میں گھوسٹ ملازمین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، گھربیٹھےتنخواہ

بہاولپور (افتخار عارف سے)ریلوے ملتان ڈویژن میں تعینات ڈی ای اینز(DEN) اور پی ڈبلیو آئیز(PWI) کے گٹھ جوڑ سابقہ ڈی ایس شیخ ذوالفقار کی سہولت کاری اور موجودہ ڈی ایس ریلوے کی نرم مزاجی...

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ! انتہا پسند جماعت پر پابندی اور سخت کریک ڈاؤن کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں ریاستی رِٹ اور قانون کی مکمل بالادستی قائم کرنے کے لیے اہم اور غیر معمولی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت...

جامعات میں فنکشنز کی آڑ میں لوٹ مار، وائس چانسلرز کا نیا بزنس ماڈل، جلد ڈیڑھ کروڑ کی واردات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرائمری سکولوں میں تفریحی ٹوورز، ثقافتی پروگرامز اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں کی آڑ میں ہر ڈیڑھ دو مہینے بعد پیسے بٹورنے کا رواج ترقی کرتے کرتے اعلیٰ تعلیمی اداروں، نجی...

لوکل فارما مافیا، ڈرگ ریگولیٹری ملی بھگت، درجنوں ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے رخصت

ملتان(قوم میڈیکل انفارمیشن سیل)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان اور پاکستانی ادویہ ساز کمپنیوں کی ملی بھگت سے ملٹی نیشنل کمپنیاں ادویات کی مناسب قیمت نہ ملنے اور سرکاری اداروں کے روایتی عدم تعاون کی...

زرعی یونیورسٹی: ضد، انکار اور قبضہ ختم! پولیس نے ڈاکٹر رجوانہ سے وی سی ہاؤس واگزار کرالیا

ملتان (وقائع نگار) سابق قائم مقام و عارضی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ کا وی سی ہاؤس پر قبضہ ختم، پولیس کی مدد سے نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی کی انتظامیہ نے قبضہ...

ریلوے میں طاقت کی جنگ، خاتون افسر اور کلیدی افسر میں ٹھن گئی، اہم بھرتیاں لیٹ

ملتان(واثق رؤف)آئے روز حادثات پر حادثات کےباوجود پاکستان ریلوے میں آپریشنل سسٹم کو محفوظ اور مضبوط بنانے کے لئےسکیل14اور11کی بڑی تعداد میں اہم ترین خالی پوسٹوں پر بھرتی کے معاملہ میں غیرضروری تاخیر کاانکشاف...

باقی پڑھائی جیل میں ہی ہوگی”، تھانیدار کی دھمکی، پولیس گردی پر طالبہ اقرا شفیق کے انکشافات

بہاولپور (کرائم سیل) ڈی پی او بہاولپور کے قابل اعتماد اور طاقتور تشددپسند ذہنیت کے حامل ایس ایچ او سجاد سندھو کو بے قصور اقرا شفیق اسکی والدہ چچی اور پھپھو سمیت ناحق تشدد...

کراچی :عمرہ پیکیج میں فراڈ، شہری سے 10 لاکھ سے زائد رقم بٹور لی گئی

کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی کے معروف شریف کاروباری شخصیت محمد شمیم نے کہاہے کہ اُن کے ساتھ عمرہ پیکیج کے حوالے سے ال لطیف ٹریول نامی ادارے نے فراڈ کیا۔محمد شمیم کے مطابق وہ عمرہ...

عالمی پاسپورٹ رینکنگ میں پاکستان کو بڑا دھچکا! درجہ بندی میں حیران کن تنزلی

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق، پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں ایک بار پھر کمی واقع ہوئی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اب دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہو گیا...

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی خالقِ حقیقی سے جا ملے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے باعث مارکیٹ میں دو ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بدھ کے...

علیمہ خان کا مؤقف: عمران خان کا پیغام پہنچانے پر اگر میں ملزم ہوں تو پھر کل پوری قوم ملزم بنے گی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر آج عمران خان کا پیغام پہنچانے پر میں ملزم ہوں تو کل پوری قوم کو بھی...

ٹرمپ کا بڑا اعلان: چین سے تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کی انتظامیہ چین کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس ممکنہ فیصلے کی بنیادی وجہ چین کی جانب...

علیمہ خان نے 26 نومبر احتجاج کیس میں فردِ جرم اور مقدمہ چیلنج کر دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی بانی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 26 نومبر احتجاج کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی اور مقدمے کی قانونی حیثیت کو چیلنج کر دیا، جس کے...

ملکی معیشت کی ترقی میں دیہی خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ان خواتین کی انتھک محنت، جدوجہد اور خدمات کو خراجِ تحسین...

گیس کا بند نظام اور آزاد منڈی کی کھڑکی

پاکستان میں گیس کا شعبہ ایک عرصے سے ریاستی اجارہ داری، انتظامی پیچیدگیوں اور پالیسی جمود کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی حالیہ رپورٹ نے نہ...

ارشد ندیم کا بحران، — کوچ گیا، خواب بھی دھندلا گئے؟

پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرو چیمپیئن ارشد ندیم ایک نئے اور مشکل ترین موڑ پر کھڑے ہیں — وہ لمحہ جب ایک ایتھلیٹ کو صرف جسمانی نہیں، بلکہ روحانی اور جذباتی سطح پر...

خیبر پختونخوا میں آئینی کشمکش: آئین، سیاست اور اعتماد کا امتحان

خیبر پختونخوا کی سیاست، اس وقت ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں قانون کی تشریح، آئینی شقوں کا اطلاق، سیاسی قوتوں کی نیت اور ریاستی اداروں کا کردار — سب کچھ ایک دوسرے...

ریلوے: اوپن بولی نے کرپشن کاپول کھول دیا،817 ملین روپے منافع

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپوٹر) پاکستان ریلوے میں اوپن بولی نے محکمانہ کرپشن کا پول کھول کے رکھ دیا ۔ 817 ملین روپے کا حیران کن منافع سے پاکستان ریلوے میں برسوں سے جاری مالی...

شہنشاہ اکبر کے راج کوجھٹکا، بوگس رجسٹری انتقال پراینٹی کرپشن میں مقدمہ

بہاولپور(کرائم سیل) سب رجسٹرار آفس، بااثر اور طاقتور پٹواریوں، ان کے منشیوں، عرضی نویسوں اور پراپرٹی ڈیلروں کے گٹھ جوڑ سے جعلی اور بوگس رجسٹریاں کروانے، شیڈول میں ردوبدل اور متعدد ہاؤسنگ سکیموں کو...

ایمرسن یونیورسٹی: نئے وائس چانسلر کیلئے پہلا امتحان، رجسٹرار مافیا کیساتھ کام مشکل چیلنج

ملتان (وقائع نگار)سابق وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد رمضان کااستعفیٰ منظور ہونے کے بعد زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر کو ایمرسن یونیورسٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ نئے وائس...

ڈاکٹر رمضان ویڈیو اصلی، حکومت و خفیہ انکوائری متفق، ملتان پولیس کی نظر کمزور، غیر واضح قرار، جج کو رپورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج کو سابق وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر رمضان کی اپنے باورچی کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیو پر بھجوائی گئی رپورٹ میں لکھا...

خواتین یونیورسٹی ملتان، جعلی سنڈیکیٹ معاملے پر خاموشی، ہائر ایجوکیشن انکوائری دب گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی دھوکا دہی سے منعقد کروانے والی سینڈیکیٹ کی 43 ویں میٹنگ مورخہ 3 اپریل کی بابت ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے کی گئی انکوائری کھڈے...

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل...

غزہ امن معاہدہ، شہباز شریف کا عالمی سطح پر چرچا، ٹرمپ کا شکریہ ادا

غزہ امن معاہدہ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی ملی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں وزیراعظم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں پوڈیم پر...