سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ! عالمی منڈی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی بھونچال
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 106 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 252 ڈالر کی سطح...
دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا، اسلام کی غلط تشریح کرنےوالےدہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرات نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ازلی دشمن کی ہر ریاستی سازش اور...
امن معاہدہ ایک بار پھر خاک! اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 11 فلسطینی شہید
اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں خوفناک فضائی حملہ کیا، جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں...
پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنا ان کے لیے کسی مشکل کام سے کم نہیں بلکہ نہایت آسان ہے۔اوول آفس میں...
تیل کی قیمتوں میں کمی: سنہرا موقع یا وقتی سہولت؟
پاکستان کی معیشت اس وقت استحکام سے معمولی نمو کی جانب بڑھ رہی ہے، اور اس عبوری مرحلے میں اگر کوئی روشن پہلو ہے تو وہ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی...
امن یا تصادم؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی نہ صرف دونوں ممالک کے لیے بلکہ پورے خطے کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ صرف ایک ہفتے کے دوران کم از کم تین بڑے سرحد...
پنجاب میں غیرقانونی اسلحہ پر پابندی کا حکم بہاول پور پہنچنے تک ٹھس
بہاولپور (کرائم سیل)وزیراعلیٰ پنجاب کا پورے صوبے میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے اٹھایا گیا اقدام قابلِ تعریف ہے۔ اس کے تحت اسلحہ فیکٹریوں کو منظم کرنے، اسلحہ ڈیلروں کے سٹاک اور...
ستائیس سال بعد پرانا کھیل، زمین ریکارڈ خاکستر، فراڈیئے “وارث” بننے کیلئے تیار، چوہے بھی مجرم
لاہور (بیورو رپورٹ) ضلع کچہری لاہور میں لگنے والی آگ نے ہزاروں شہریوں کو جہاں ان کی کروڑوں کی جائیدادوں سے محروم کر دیا ہے وہاں یہ آگ فراڈیوں کے لئے’’رزق‘‘کے لامتناہی سلسلے کا...
ضلع کچہری لاہور سکینڈل: عدالتی سسٹم سوالیہ نشان، “قوم” نے انصاف کی چنگاری بجھنے نہ دی
اسلام آباد ( ثاقب خان کھٹڑ)یہ محض ایک خبر نہیں، یہ عدلیہ کےناکام سسٹم پرایک سوالیہ نشان ہے۔ — مگر اس دھبے پر روشنی ڈالنے والا ایک ادارہ ہے، ایک قلم ہے، ایک آواز...
قوم میں خبر پر ڈپٹی کمشنر بہاولپور کا نوٹس، آئی ایف سی او کنٹریکٹر کی سٹی گم
بہاولپور (کرائم سیل)’’قوم‘‘میں خبر شائع ہوتے ہی ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، IFCO کنٹریکٹر کی سٹی گم، رات گئے تک ریکارڈ درستی و فگرز مینٹینس جاری، ماہ ستمبر کی تنخواہیں نہ ملنے والوں کا احتجاج...
ڈرگ مافیا گٹھ جوڑ، ادویات غائب، بلیک میں فروخت، مریض سانسیں گننے لگے، حکومت مفلوج
ملتان (نیوز رپورٹر) انسانی جان بچانے والی سینکڑوں ادویات نایاب ہونے کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔حکومت نے انسانی جان بچانے والی 146ادویات کی...
غیر قانونی وی سی کا صحت مند فراڈ، جامعہ میں جم قائم، 4 ہزار فیس، تمام ٹیچرز پر پابندی
ملتان ( سٹاف رپورٹر) فٹنس کے بہانے، جیبیں گرم کرنے کا نیا منصوبہ، جنوبی پنجاب کی تاریخ کا سب سے صحت مند فراڈسامنے آگیا۔ جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی جہاں عارضی و غیر قانونی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط، عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے یہ...
مہنگائی کی نئی لہر، مزید 24 اشیائے ضروریہ مہنگی، عوام کی مشکلات میں اضافہ
کراچی: ملک میں مہنگائی کی لہر ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مزید 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق، یہ مسلسل...
سندھ کے ماری غازیج میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی کامیاب دریافت
کراچی: سندھ کے علاقے ماری غازیج میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں، جس سے توانائی کے شعبے میں پاکستان کے لیے ایک نئی امید پیدا ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق،...
پنجاب میں ٹی ایل پی پر پابندی، عظمیٰ بخاری کے بڑے اعلان اور سخت اقدامات
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر صوبے میں پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے سمری وفاقی حکومت...
بھارت کی افغانستان میں دہشت گردوں کو پشت پناہی، دفتر خارجہ کے سنگین انکشافات
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارت کی افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی پشت پناہی سے متعلق سنگین انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی تربیت گاہیں، مالی معاونت اور سرگرمیاں سب ریکارڈ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیموں کا اعلان، تمام ٹیموں کے نام سامنے آگئے
دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام ٹیموں کی فہرست مکمل ہوگئی ہے۔ ایشیا پیسیفک ریجنل کوالیفائر میں متحدہ عرب امارات نے جاپان کو شکست دے کر ایونٹ میں...
فلسطینی اتھارٹی کا غزہ کی بحالی کے لیے 65 ارب ڈالر کا پانچ سالہ منصوبہ پیش
رام اللہ: فلسطینی اتھارٹی نے جنگ سے تباہ شدہ غزہ کی بحالی اور ترقی کے لیے پانچ سالہ جامع منصوبہ پیش کردیا ہے، جو تین مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ اس منصوبے کا...
محسن نقوی اور علامہ اویس نورانی کی اہم ملاقات، مدارس کو بند نہ کرنے پر اتفاق
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شاہ اویس نورانی نے ملاقات کی، جس میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور قومی اتحاد کے فروغ پر تفصیلی گفتگو...
سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی گونج، سگریٹ کمپنیوں کے منافع اور ٹیکس پر گرماگرم بحث
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران سگریٹ کی قیمتوں، ٹیکس اور منافع سے متعلق اہم بحث ہوئی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے...
سونے کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلندی چھو لی
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونا 141 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 358...
بچوں سے جبری مشقت ایک لعنت
پاکستان میں گھریلو بچوں کی مشقت ایک ایسا ناسور بن چکی ہے جو نہ صرف انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ ریاستی، سماجی اور اخلاقی ذمہ داریوں سے مجرمانہ غفلت کا عکاس...
پولیس مقابلے: انصاف کی راہوں پر بندوق کی گولیاں
پاکستان میں ماورائے عدالت قتل کی روایت کوئی نئی بات نہیں۔ یہ ایک ایسا ناسور ہے جو دہائیوں سے ہمارے عدالتی، انتظامی اور سماجی نظام کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے۔ لیکن حالیہ...
بہاولپور: ٹیکنالوجی کالج میں طالب علم کی پراسرار موت، ہاسٹل واش روم سے لاش برآمد
بہاولپور (سپیشل رپورٹر)ٹیکنالوجی کالج کے طا لب علم کی پراسرار موت، سکندر بوائز ہاسٹل کے واش روم سے لاش برآمدہوگئی۔ بہاولپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ٹیکنالوجی کالج کے الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ...
جیلیں بحالی مراکز، سوٹ سلائی 2 ہزار، قیدی درزی 500 روپے میں کر دیتے ہیں، ڈی آئی جی، جیل خانہ جات
ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کی جیلیں اب بحالی سنٹروں میں بدل دی گئی ہیں اور صوبہ بھر میں قیدیوں کو فنی مہارت دی جا رہی ہے جو شلوار قمیض عام درزی 1500 روپے سےدوہزار روپے...
احمد پور شرقیہ: آئی ایف سی او کی “ٹیکنالوجیا”، کچرے میں مٹی کے بعد پانی شامل ملازمین سے غلامانہ سلوک
بہاولپور ( کرائم سیل )IFCO احمد پور شرقیہ ستھرا پنجاب پروگرام میں بڑے پیمانے پر گھپلوں بارے انکشافات کا سلسلہ جاری،’’قوم‘‘میں خبریں شائع ہوتے ہی کنٹریکٹر کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، بھاری آفرز ٹھکرائےجانے...
بی زیڈ یو: ڈاکٹر بھابھہ کے دوست کی انجینئرنگ ڈگریوں کی کھچڑی، اسلامیات، بزنس کے لیکچر
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ میں آبرو ریزی کے کیس کے ملزم ڈاکٹر احسان بھابھہ کے قریبی دوست اور مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں تعینات اسسٹنٹ پروفیسر اخلاق احمد...
یو ٹی ایف کھل کر ڈاکٹر بھابھہ کے حق میں آگئی، یونیورسٹی انکوائری بند، ڈاکٹر شازیہ عدم تحفظ کا شکار
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر و ہیڈ آف ڈیپا ر ٹمنٹ ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کی حمایت اور نہتی لڑکی کے مقا بلے میں یو ٹی...




























