All Posts By

Daily Qaum

پاک افغان سیز فائر پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا واضح مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کے دورانیے کے حوالے سے کوئی مخصوص مدت طے نہیں کی...

قادرپورراں میں لرزہ خیز واقعہ، معصوم بچوں کے سامنے خاتون جنسی درندگی کا نشانہ

قادرپورراں(نامہ نگار) میں ہوا دل دہلا دینے والا سانحہ معصوم بچوں کے سامنے حوا کی بیٹی جنسی درندگی کا شکار ہو گئی ماں کو بچانے کے لیے معصوم بچوں کی شدید چیخ و پکار...

وادی تلاش میں وبا سے ٹماٹر فصل تباہ، سیلاب، بارڈر بندش بھی اہم وجہ، 500 روپے کلو فروخت

ملتان(قوم نیوز)ملک میں اس وقت ٹماٹر کی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ملتان، کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں ٹماٹر 400 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیںجس سے...

ملتان: 48 ارب فراڈ کا ملزم سابق ہسپتال خاکروب عبدالحئی جیل منتقل، ہوشربا انکشافات

ملتان (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت ملتان کے جج وسیم الرحمان خان خاکوانی نے پیر کے روز قومی احتساب بیورو ملتان کی استدعا پر عبدالحئی کو 31 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ہے...

ملتان بورڈ میں ہیر پھیر، کلثوم پراچہ کی فائل گم، ثبوت محفوظ، غیر قانونی وی سی کے لیے مشکلات

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی پروفیسر، غیر قانونی پرو وائس چانسلر و غیر قانونی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنی میٹرک کی اسناد میں تین مختلف تاریخ پیدائش کے...

نشتر: آنکھ آپریشن میں مہنگی بھارتی جیل استعمال، اسلامیہ فارمیسی سے گٹھ جوڑ، واپس فروخت

ملتان(قوم ہیلتھ ریسرچ سیل)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور پرائیویٹ کلینکس پر آنکھوں کے آپریشن کروانے اور لینز ڈلوانے والوں کے ساتھ بھی وہی گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے جو سی ٹی سکین...

نجی یونیورسٹی مافیا کا جعلی ڈگری دھندا تیز، کونسلر خاموش، ایچ ای سی تماشائی، طلبہ مستقبل داؤ پر

ملتان (سٹاف رپورٹر) نجی یونیورسٹی مافیا اور الحاق شدہ کالجز نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی بنائی گئی پروفیشنل ڈگری پروگرامز کی کونسلز کو ایکریڈیشن کے لیے اپلائی کرنےکے بجائے طلباء و طالبات کو ڈگری...

کلرک کی زندگی ختم، افضل اور تاج الیکٹرانکس کا سود ختم نہ ہوا، بیوہ، 5 بیٹیوں کو اغوا کی دھمکیاں

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب میں پولیس کی مکمل پشت پناہی اور نچلے درجے کے عدالتی عملے کی سہولت کاری کی وجہ سے سود خوروں کا نیٹ ورک ایک اور شخص کی زندگی لے گیا جو...

وفاقی اور صوبائی حکومت ہر منصوبے میں جنوبی پنجاب کو شامل کر رہی ہے: عبدالرحمٰن کانجو

ملتان(سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے پاور ڈویژن اینڈ پبلک افیئرز ،مسلم لیگ ملتان ڈویژن کے صدر اور جنوبی پنجاب کے ہر دل عزیز سیاستدان خان عبدالرحمان خان کانجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور...

صہیب مقصود کے ساتھ 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ، جعلی گاڑی اور کاغذات کے الزام

ملتان: قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ساتھ ملتان کے ایک کار شو روم مالک نے 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ صہیب مقصود نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے...

ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق این اے-96، این اے-104، این اے-143، پی پی-98 اور پی...

ملک بھر میں پیٹرولیم بحران، سندھ سیس کی وجہ سے سپلائی متاثر

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (SIDS) کے نفاذ کے بعد کراچی پورٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں تاخیر نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کا خدشہ...

وزیراعظم یوتھ پروگرام؛ نوجوانوں کے لیے سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز کا آغاز

اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کے لیے خصوصی ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو آن لائن تربیت...

پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے ترمیمی بل 2025 منظور، بدسلوکی اور استحصال کے خلاف سخت قوانین

لاہور: پنجاب حکومت نے بے سہارا اور خصوصی بچوں کے تحفظ کے لیے اہم قانونی اقدام کر لیا ہے۔ بچوں کے ساتھ زیادتی، نظر انداز اور استحصال کے کیسز پر سخت قانون سازی کرتے...
سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت، فل کورٹ تشکیل دینے پر دلائل جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ جب چیف جسٹس آرڈر کریں گے تو ہم ایک ٹوپی اتار...

سپر ٹیکس کیس: سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اختیارات پر دلائل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران کمپنیوں کے وکلاء نے اپنے دلائل پیش کیے اور سینیٹ کی تجاویز اور قومی اسمبلی کے اختیارات پر بھی بحث ہوئی۔جسٹس امین...

سنگجانی جلسے پر مقدمات؛ زرتاج گل، عمر ایوب سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسے سے متعلق مقدمات میں عمر ایوب، زرتاج گل اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے...

خواتین کے حقوق کی فتح: زچگی کے دوران ملازمت کا تحفظ یقینی بنایا گیا

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے خواتین کے حقوق کے لیے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے زچگی کی چھٹی کے دوران خاتون کو نوکری سے نکالنا صنفی امتیاز قرار دیا ہے۔وفاقی محتسب...

وفاقی حکومت کی قومی ہاکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب، ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام

لاہور: وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ تقریب نیشنز کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ...

وزیراعظم شہباز شریف کا صنعتی پیداوار بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع پالیسی تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ جامع اور مؤثر پالیسی سفارشات تیار کرے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی صدارت میں پاور...

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت آج 17 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 235 ڈالر...

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے جیل ملاقات، اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل ملاقات کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے اور...

ایمرسن یونیورسٹی، غیر قانونی تعیناتیاں، سہولت کاراہم عہدے پرتعینات

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی کے غیر قانونی تعینات رجسٹرار محمد فاروق نے اپنے سہولت کار ڈاکٹر عرفان جاوید کو پراجیکٹ ڈائریکٹر اور سیرت چیئر کا انچارج بنا دیا ۔ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ...

سرکاری ہسپتالوں میں اومنی پیک وائل کا دھندہ، مجبور مریض لوٹنے کا مکروہ کاروبار جاری

ملتان( قوم ہیلتھ ریسرچ سیل) پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں غریب لاچار اور مجبور مریضوں کو لوٹنے اور ان آپریشن یا پھر مختلف ٹیسٹوں کے لیے منگوایا جانے والا سامان دوبارہ مخصوص دکانوں...

پاکستان جامعات میں جعلی تحقیق کا بازار گرم، “قوم” نے تعلیم سے کھلواڑ بےنقاب کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں غیر مفید اور تعلیم برائے کمائی کے نام پر ہونے والی ریسرچ کے بارے میں مختلف ریسرچر اور پروفیسر حضرات نے غیر مفید ریسرچ پیپرز کی اشاعت اور پھر...

سرکاری یونیورسٹیوں میں ٹرانسپورٹ کے ذریعے کروڑوں کی کرپشن، ایوریج گھٹا کر کمائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں ناجائز کمائی کا ایک اہم حصہ ٹرانسپورٹ سے حاصل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں روزنامہ قوم کی ریسرچ رپورٹ کے مطابق مختلف...

اٹھارہ سالہ دیانتدار سروس کے باوجود سب انسپیکٹر پر ڈی پی او خانیوال کا “انصاف” بھاری پڑ گیا

ملتان(کرائم سیل) درجنوں اعلیٰ پولیس آفیسرز کے ساتھ انتہائی ایمانداری اور میرٹ پر 18 سال ملازمت کرنے والے خانیوال کے سب انسپکٹر پر ڈی پی او خانیوال کے “منفرد میرٹ” کا عتاب نازل ہو...

ملتان: سوا ارب کے پراپرٹی فراڈ میں ملوث شکیل میو کا ریٹا ریٹائرڈ آرمی افسر کو بھی 8 کروڑ کا جھٹکا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ذمہ داروں، تاجروں اور معززین شہر سے پراپرٹی کے کاروبار کی آڑ میں مجموعی طور پر سوا ارب روپے کا فراڈ کرنے والے سابق بسوں کے ہاکر اور موجودہ لینڈ پرووائیڈر شکیل...

پاکستان پر حملہ ہوا تو ادھار نہیں رکھیں گے، رانا ثنااللہ کا دوٹوک پیغام

لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی بالکل واضح ہے — ہم کسی ہمسایہ ملک پر حملہ نہیں کریں گے، مگر اگر کسی...

پی سی بی کا دوٹوک اعلان: افغانستان کی جگہ نئی ٹیم کے ساتھ سہ ملکی سیریز وقت پر ہوگی

لاہور: افغانستان کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت سے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹورنامنٹ اپنے مقررہ شیڈول...