All Posts By

Daily Qaum

سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کی سینیٹ نشست پر الیکشن شیڈول معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں...

محمد رضوان کا پی سی بی کو بڑا جھٹکا، سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

لاہور: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش کیا گیا سینٹرل کنٹریکٹ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے...

ٹرمپ کا مودی پر طنز، کہا پاک بھارت جھڑپ میں 7 خوبصورت طیارے تباہ ہوئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی مختصر فوجی جھڑپ میں سات بالکل نئے اور جدید...

وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری پر بات چیت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری، ثقافتی منصوبوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ملاقات کے...

سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم، عدالت نے وارنٹ جاری کردیے

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم...

لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا، فضائی معیار انسانی صحت کے لیے خطرناک حد تک گر گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں فضائی آلودگی ایک بار پھر خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بدھ کے روز لاہور عالمی درجہ بندی میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر قرار پایا۔ عالمی...

استنبول مذاکرات ناکام، افغان طالبان نے دہشت گردی روکنے کی یقین دہانی سے گریز کیا، عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ اکتوبر 2025 میں استنبول میں ہونے والے پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات ناکامی سے دوچار ہو گئے۔ ان کا...

ڈیرہ: فیڈرل کورٹس ملازمین کاتنخواہوں میں کٹوتی کیخلاف احتجاج

ملتان (عوامی رپورٹر)ڈیرہ غازی خان فیڈرل کورٹس ملازمین کی تنخواہوں پر ظالمانہ اقدام تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری جس کے مطابق اکاؤنٹس آفسز نے فیڈرل کورٹس کے...

محکمہ صحت میں کرپشن سکینڈل، آٹھ ملازمین کے خلاف کارروائی اور تین معطل

ملتان (وقائع نگار) سیکرٹری صحت و بہبود آبادی پنجاب کا ایکشن سیکرٹری صحت کی ہدایت پرچیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان نے کرپشن ۔ اختیارات کے ناجائز استعمال اور فرائض میں غفلت برتنے...

ملتان ڈویژن، جعلی تاریخ پیدائش سکینڈل، 10 یوسی سیکرٹریز مالی و دستاویزی فراڈ میں ملوث

ملتان (وقائع نگار) جعلی تاریخ پیدائش کے سکینڈل میں ملتان ڈویژن کے 10 یونین کونسلوں کے سیکرٹریز ملوث، کمشنر ملتان نے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان کو انکوائری کا حکم دے دیا تفصیل کے مطابق...

خواتین کے ساتھ ہراسگی، وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس کے وائس چانسلر کو سرزنش کی سزا

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین از ہراسگی (FOSPAH) نے وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (FUUAST) کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو کام کی جگہ پر ہراسگی...

جنوبی پنجاب: بیوروکریسی کے ذاتی مفادات کیلئے تاریخی اور سرکاری اراضی کی تباہی

ملتان (ریسرچ سیل) بیورو کریسی اور سرکاری افسران کی پسندیدہ چراگاہ جنوبی پنجاب کی ایک اور سرکاری دفاتر و کالونی دھکا شاہی سے بنے ہوئے ایک ڈپٹی کمشنر کے ہاتھوں مسمار ہونے جا رہی...

سعودی عرب کا دنیا کا پہلا ہوائی اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے دنیا کا پہلا فضائی اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جسے ’’نیوم اسٹیڈیم‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ جدید ترین منصوبہ زمین سے 350 میٹر (تقریباً 1150...

ڈکی بھائی کی فیملی سے کروڑوں روپے رشوت لینے کا انکشاف

لاہور:معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی مدعیت میں درج مقدمے نے نیا رُخ اختیار کرلیا، مقدمے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے متعدد افسران پر...

نیپرا کا بڑا ایکشن، بجلی کمپنیاں ریکوری میں ناکام، کروڑوں روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کارکردگی میں ناکامی، ریکوری میں کمی اور نقصانات میں اضافے پر تین بجلی کمپنیوں گیپکو، کیسکو اور فیسکو پر مجموعی طور پر 10 کروڑ روپے...

جھوٹے مقدمات بنانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کا حکم، جے آئی ٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جھوٹے مقدمات میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے کو خصوصی جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ...

اگر ججز یرغمال ہیں تو عوام کو بتایا جائے، انہیں آزاد کرائیں گے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں ججز یرغمال ہیں تو عوام کو آگاہ کیا جائے تاکہ انہیں آزاد کرایا جا سکے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں...

پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے پیش رفت، متعدد شاہراہوں کی بحالی مکمل

پنجاب بھر میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترقیاتی وژن کے تحت سڑکوں اور شاہراہوں کی بحالی کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ محکمہ مواصلات نے مختلف اضلاع میں کئی اہم منصوبے مکمل...

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، مقامی صرافہ بازار میں بھی بڑی کمی

کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی سطح پر خالص سونے میں سرمایہ کاری میں کمی، ڈالر کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوطی اور جغرافیائی...

پنجاب میں بغیر گرین اسٹیکر گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ، ای پی اے کی سخت کارروائی شروع

لاہور میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔ ادارہ تحفظِ ماحولیات پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں بغیر گرین اسٹیکر یا ایگزاسٹ ٹیسٹنگ سرٹیفکیٹ والی...

عدالت کا عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر عدالت میں یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج...

سیاسی مسائل پر بحث کی جمودیت

پاکستان میں سیاست، قانون و نظم و نسق، اور قومی سلامتی جیسے بنیادی مسائل پر ہونے والی عوامی بحث ایک ایسے دائروی سفر میں پھنسی ہوئی دکھائی دیتی ہے جس سے نکلنے کی کوئی...

کوٹ ادو میں ڈائلیسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کا انکشاف، ایم ایس تبدیل، انکوائری شروع

کوٹ ادو (نامہ نگار)کوٹ ادو میںڈائلیسز کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کا انکشاف، سرکاری و نجی ہسپتال میں موجود ڈائلیسز سینٹر ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب سے بھی منظور شدہ نہیں ہیں اور نان ٹیکنیکل...

Multan

تاریخی گھنٹہ گھر اور ملتان کی قدیم آبادی کو سموگ کی چادر نے لپیٹ میں لیا ہواہے۔فضا میں آلودگی کی بڑھتی سطح شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق...

فوڈ بلاگنگ کے نام پر مفت خوری، کھانے تحائف کے بدلے جھوٹے سچے ریویوز، ریسٹورنٹس تنگ

ملتان(غلام دستگیرچوہان سے)فوڈبلاگنگ کے نام پرمفت خوری کادھندا زورپکڑگیا۔کھانے یا تحائف کے بدلے جھوٹے سچے ریویوز دینے لگے، ریسٹورنٹس مالکان تنگ آگئے۔پاکستان میں سوشل میڈیا کے عروج نے فوڈ بلاگنگ کو ایک باقاعدہ صنعت...
عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

اسلام آباد پولیس کا انوکھا اقدام، عمران خان کے خلاف بریت کے باوجود نیا چالان جمع

اسلام آباد پولیس کی ایک حیران کن کارروائی سامنے آئی ہے، جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آزادی مارچ کیس میں بری کیے جانے کے باوجود ان کے خلاف دوبارہ چالان عدالت...

مظفرگڑھ: تھانہ قصبہ گجرات پولیس کی کارروائی، 24 گھنٹوں میں کرسٹل آئس نیٹ ورک بے نقاب، 3 سمگلرز گرفتار

مظفرگڑھ (نامہ نگار) تھانہ قصبہ گجرات پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر اندر کرسٹل آئس فروخت کرنے والے منظم نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین بڑے سمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس...

جنوبی پنجاب میں ٹرسٹ کی آڑ میں بڑے ہسپتال کروڑوں کے ٹیکس چور نکلے

ملتان (سہیل چوہدری سے)جنوبی پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ٹرسٹ کی آڑ میں کروڑوں روپے کے ٹیکس چوری کرنے اور بیرون ممالک سے اربوں روپے فنڈز وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے تفصیل کے...

بارہ گھنٹے ڈیوٹی،ایئرپورٹ پر ڈپٹی کلکٹر اور انسپکٹر کی لڑائی سے عملہ پریشان

ملتان (وقائع نگار) ملتان ایئرپورٹ ڈپٹی کلکٹر اور انسپکٹر کی لڑائی عملے کے لیے درد سر بن گئی ڈپٹی کلکٹر نے اپنی توہین کا بدلہ لینے کے لیے ایئرپورٹ عملے کی ڈیوٹی 8 گھنٹے...

پنجاب کی یونیورسٹیوں میں ایڈیشنل چارج پر وائس چانسلرز کا اختیارات سے تجاوز، تعلیمی نظام متاثر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی بیشتر سرکاری یونیورسٹیوں میں ایڈیشنل چارج پر تعینات وائس چانسلرز (خواتین و حضرات) مبینہ طور پر اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے نہ صرف ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) اور...