All Posts By

Daily Qaum

پاکستان میں 10 فیصد افراد منشیات کے عادی، ذہنی دباؤ کے باعث خودکشیوں میں اضافہ

کراچی میں ذہنی صحت سے متعلق 26ویں بین الاقوامی کانفرنس کے دوران ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی آبادی کا تقریباً 10 فیصد حصہ منشیات کی لت میں مبتلا ہے، جب کہ...

پاک افغان مذاکرات سے پہلے اہم پیش رفت، نائب وزیراعظم کا ترکی کا دورہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 6 نومبر کو ہونے والے پاک افغان مذاکرات سے قبل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار ترک وزیرِ خارجہ حاقان...

وائٹ ہاؤس نے صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، امریکا میں آزادی صحافت پر نئی بحث چھڑ گئی

واشنگٹن: امریکا میں آزادی صحافت کے معاملے پر ایک نیا تنازع سامنے آگیا ہے، جب وائٹ ہاؤس نے میڈیا نمائندوں کے داخلے سے متعلق سخت ضوابط نافذ کر دیے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق، نئی...

بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر مظالم جاری ہیں، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، آصف زرداری

گلگت: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی ناگزیر ہوچکی ہے، بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر ظلم و ستم عروج پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ...

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی ریٹ بھی کم ہوگئے

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ...

بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی مچھیرے کو پیسوں کے لالچ میں استعمال کیا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے ایک پاکستانی مچھیرے کو مالی لالچ دے کر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی۔اسلام...

وزارتِ خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرریاں، اہم ممالک میں نئے پاکستانی سفیروں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: وزارتِ خارجہ اور مختلف سفارتی مشنز میں بڑے پیمانے پر نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے لیے نامزد پاکستانی سفیر شفقت علی خان ابو ظہبی پہنچ گئے...

وزیراعلیٰ مریم نواز سے جرمن رکن پارلیمنٹ کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر (Derya Türk-Nachbaur) نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک جرمن تعلقات، پارلیمانی تعاون، خواتین کے بااختیار ہونے، تعلیم، نوجوانوں کے تبادلہ پروگرام،...

کراچی میں ای چالان سسٹم کے تحت 5 روز میں 22 ہزار سے زائد چالان جاری

کراچی میں ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد پانچویں روز تک مجموعی طور پر 22 ہزار 869 سے زائد الیکٹرانک چالان جاری کیے جا چکے ہیں، جب کہ صرف پانچویں دن 4 ہزار...

این سی سی آئی اے میں کرپشن کیسز کے بعد بڑا اقدام، تمام ریکارڈ طلب

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کے افسران پر کرپشن کے الزامات سامنے آنے کے بعد ادارے میں اہم قدم اٹھایا گیا ہےذرائع کے مطابق نئے ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے...

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا تحریک لبیک پر پابندی کو احسن اقدام قرار

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کو مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے بات چیت نہیں ہونی چاہیےمیڈیا سے...

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سیاسی جماعتوں کا جرگہ بلانے کا فیصلہ کرلیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ان ہاؤس کمیٹی کے تحت تمام سیاسی جماعتوں کا جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا ہےوزیراعلیٰ نے متعدد سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں مولانا فضل الرحمان، ایمل...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں جاری

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیںوزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے اور ڈیزل میں 3 روپے...

سائبر کرائم ملتان کے تفتیشی و معاون جنوبی پنجاب میں آن لائن جوئے، فراڈ سکیمز کے محافظ

بہاولپور (رپورٹ: افتخار عارف)این سی سی آئی اے لاہور کے ڈائریکٹر کی سرپرستی میں ڈپٹی ڈائریکٹرز اور تفتیشی افسران کے گٹھ جوڑ سے مختلف تفتیشوں کے دوران کروڑوں روپے بطور رشوت وصول کرنے کے...

ایمرسن: جعلی رجسٹرار کی سینڈیکیٹ 7 کے فیصلے، انکوائری دبانے کی کوشش، وزیر تعلیم، وی سی کو دھوکا

ملتان(قوم ایجوکیشن ریسرچ سیل) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے سابق وی سی ڈاکٹر رمضان گجر جنہیں اب یونیورسٹی میں طلبہ اور اساتذہ لوطی کے نام سے پکارتے ہیں کے دست راست رجسٹرار ڈاکٹر فاروق کی...

بھانی والا راستہ بندش: ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او مظفرگڑھ کا نوٹس، کاروائی کا حکم، غنڈہ عناصر مشتعل

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم میں شائع ہونے والی خبر پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ اور ڈی پی او مظفرگڑھ سید ظفر علی شاہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے راستہ کھولنے اور...

قادرپورراں میں ایک دن میں دوسرا قتل، علاقے میں خوف و ہراس کی لہر

قادرپورراں (نامہ نگار): قادرپورراں میں گزشتہ روز قتل کی دوسری واردات پیش آئی جس نے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم کر دی۔ نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص...

وزن بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی؛ سائنس دانوں نے موٹاپے سے منسلک 13 جینز دریافت کرلیے

سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف کیا ہے کہ وزن میں اضافے اور موٹاپے کی اصل وجہ صرف غیر صحت مند طرزِ زندگی یا خوراک نہیں، بلکہ انسانی جینیات (Genes)...

کابل دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کرے، پاکستان میں امن کی ضمانت دینی ہوگی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت دہشت گردوں کی حمایت بند کرے، پاکستان میں امن و امان کی مکمل ضمانت کابل کو دینا ہوگی۔میڈیا سے گفتگو...

پنجاب میں وائلڈ لائف قوانین میں ترامیم، غیرقانونی شکار پر سزائیں اور جرمانے بڑھا دیے گئے

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ اور انسانی آبادیوں کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مقصد کے لیے “پنجاب وائلڈ...

لائسنس کے عوض رشوت؛ لاہور خدمت مرکز کے اہلکار بے نقاب

لاہور: پولیس نے لبرٹی خدمت مرکز میں لائسنس جاری کرنے کے عوض رشوت لینے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران 3 ٹریفک وارڈنز سمیت 8 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ذرائع...

ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاپتا کیس؛ عدالت میں چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کی مبینہ گمشدگی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے والی سماعت کے دوران حیران کن انکشافات سامنے...

پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات میں مزید تناؤ پیدا نہ ہو۔ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان نے بتایا کہ...

ڈکی بھائی سے رشوت لینے والے این سی سی آئی اے افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ روپے برآمد، غیر قانونی اثاثوں کی تحقیقات شروع

اسلام آباد: ڈکی بھائی سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے 6 افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ 48 ہزار روپے کی رقم برآمد کر لی...

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات کی سماعت اب اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگی

لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کے مقدمات کی آئندہ سماعتیں اب اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے...

شیخ رشید کو عمرہ کی اجازت، عدالت نے ون ٹائم بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عمرہ ادائیگی کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔سماعت کے دوران شیخ رشید اپنے وکیل سردار عبدالرازق...

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کے لیے موبائل ایپ متعارف، اڈیالہ جیل بھی شامل

راولپنڈی: پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات کے نظام کو جدید بنانے کے لیے نیا قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل سمیت تمام جیلوں میں ملاقات کے لیے موبائل...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا دینے والے جج کی تعیناتی چیلنج کرنے والی درخواست نومبر میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کو...

قطر کے وزیراعظم نے فلسطینی گروہ پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا

دوحہ / نیویارک: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے حالیہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ایک فلسطینی گروہ کو قرار دے دیا۔نیویارک میں کونسل...

کوٹ ادوکے موضع رکھ درگھ میں پٹواری سب پربھاری، قبضہ مافیاسےایکا

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ)موضع رکھ درگھ کوٹ ادو کے رہائشی غلام حسن کشک نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے موضع کا پٹواری یونس نتکانی قبضہ مافیا کے ساتھ ملا ہوا ہے اور عرصہ دراز سے...