بہاولپور: پیرا فورس، تاجروں میں تصادم ، کشیدگی بڑھ گئی،دکانداروں کااحتجاج
بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور میں پیرا فورس کی بدمعاشی تاجروں اور فورس اہلکاروں میں شدید تصادم، شہر میں کشیدگی بڑھ گئی بہاولپور کے علاقے اندرون احمد پوری گیٹ میں پیرا فورس اہلکاروں اور تاجروں...
رحیم یار خان؛ 22 دیہات افت زدہ قرار، متاثرین سے ریلیف سے دستبرداری کا حلف
ٹھل حمزہ (کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے 22 دیہات کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرہ کسانوں اور مکینوں سے بیانِ حلفی جمع کرانے کی شرط...
جعلی ڈگری سکینڈل: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں تعلیم کی ساگ کو سنگین دھچکا
ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی ایگزامینیشن برانچ میں جعلی ڈگریوں کا انکشاف، ایف اے فیل طالب علم کو بی اے کی ڈگری گفٹ کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق بہاؤالدین زکریا...
مظفرگڑھ: راستہ کی بندش بارے “قوم” کی نشاندہی پر ڈی پی او کا نوٹس
مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ ) روزنامہ قوم کی نشاندہی پرشہریوں کا راستہ بند کرنے اور مقامی لوگوں پر تشدد کرنے کے واقعے کے بعد ڈی پی او مظفرگڑھ نے فوری کارروائی کا حکم دیا۔ جس...
ملتان کے بازاروں میں تاجر خوف کے سائے تلے، بھتہ خور دوبارہ دھونس اور تشدد پر اتر آئے
ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان شہر میں بھتہ خوری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے، جس سے عام شہری اور تاجروں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، سی سی ڈی...
آئی ایم ایف قسط اجرا، حکومت نے آخری رکاوٹ دور کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے اجراء میں حائل آخری رکاوٹ دور کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق...
پاکستان اسپورٹس بورڈ کا بڑا فیصلہ، ویٹ لفٹنگ حکام اور کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد
اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ویٹ لفٹنگ سے وابستہ حکام اور کھلاڑیوں پر سخت کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔یہ فیصلہ عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) اور انٹرنیشنل...
علیمہ خان کے ساتویں وارنٹ گرفتاری، عدالت نے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کردیے، جو ساتویں مرتبہ جاری ہونے والے وارنٹس ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں...
اسرائیل اپنی کارروائیوں کے لیے امریکا سے اجازت نہیں لیتا، صرف اطلاع دیتا ہے: نیتن یاہو
تل ابیب میں کابینہ اجلاس کے دوران اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری فوجی کارروائیاں اسرائیل خودمختاری کے تحت انجام دے رہا ہے اور ان کے لیے امریکا...
سانحہ 9 مئی کیس: زمان پارک میں گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں گواہوں کو طلب کرلیا گیا
لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دوران زمان پارک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے پراسیکیوشن کے گواہوں کو شہادت کے لیے طلب کرلیا۔ایڈمن...
ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے منظور
لاہور ہائیکورٹ نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس فاروق حیدر آج اس درخواست پر سماعت کریں...
وزیر داخلہ کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، بہنوئی کے انتقال پر تعزیت
لاہور : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی جاوید...
غلط پالیسیاں، کسانوں کو 22 سو ارب نقصان
ملتان ( قوم نیوز)پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ زرعی شعبے کی بحالی کے لیے متحد ہوں کیونکہ یہ ملکی معیشت...
شوگر مافیا کا مصنوئی بحران، ٹماٹر، پیاز کے بعد چینی بھی مہنگائی کی ریس میں شامل، 220 روپے کلو فروخت
ملتان ( قوم نیوز،نمائندگان)ملک میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کی کمر توڑ دی، ٹماٹر، پیاز کے بعدچینی بحران نے عوام کوخوارکردیا۔چینی 220 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔ عوام پریشان، حکومت خاموش جبکہ...
ڈیجیٹل جرم اور ریاستی اختیار کی نئی سرحد
ہنوئی میں اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام دستخط ہونے والا عالمی انسدادِ سائبر جرائم معاہدہ بظاہر ڈیجیٹل دنیا کو محفوظ بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے، مگر اس کے اندر وہ بنیادی تضاد...
پانی بطور ہتھیار اور جنوبی ایشیا کا مستقبل
یہ ایک خطرناک اور غیر معمولی انکشاف ہے کہ بھارت نے کم از کم ایک بار دریاؤں کے بہاؤ کو بطور دباؤ کے ہتھیار استعمال کیا — ایک ایسا عمل جو نہ صرف بین...
ریاست اور مذہب : دائروں کا سفر
پنجاب حکومت نے ایمپلی فائر ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد کرانے اور پنجاب بھر کی مساجد کے آئمہ کو ایک حلف نامہ فارم بھرنے کی ہدایت کی ہے۔ ان دو اقدامات کے خلاف پاکستان...
ریلوے میں بیرنگ ہب سکینڈل: 6ہزار والا پرزہ 50 ہزار میں خریدا گیا، کروڑوں نقصان
ملتان ( قوم نیوز) پاکستان ریلوے میں کرپشن اور کمیشن مافیا کی ایک اور چونکا دینے والی کہانی سامنے آگئی۔ چین سے منگوائے گئے ریل گاڑیوں کے ڈبوں میں نصب عجیب شکل کے لوہے...
واسا تاریخی کرپشن، 15 جون کو ٹینڈر، 17 جون کو ادائیگی، ٹرانسفارمر خریداری نہ مرمت
ملتان(واثق رؤف)واسا کی تاریخ کا بڑا فراڈ ،ٹرانسفارمر خریدے گئے نہ ہی مرمت ہوئے3کروڑ42لاکھ4ہزار روپے(34اعشاریہ204ملین)کی ٹھیکیدار کو نہ صرف ادائیگی کردی گئی بلکہ 1سال8ماہ کےبعدپرفارمنس سکیورٹی فیس جوکہ لاکھوں روپے بنتی ہےوہ بھی واپس...
رجسٹرار ایمرسن یونیورسٹی کا نیا ہتھکنڈا، ہراسمنٹ کیسز کا رخ موڑنے کیلئے جعلی درخواستوں کا انکشاف
ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی میں تعینات غیر قانونی رجسٹرار کی مکاریاں، ایمرسن یونیورسٹی میں ہرا سمنٹ کیسز اور ہراساں کرنے والوں کو بچانے کے لیے فریبی حربوں کا استعمال کا شروع کر دیا۔...
پنجاب بارکونسل کے انتخابات،ملتان کچہری میں گہماگہمی، پرامن پولنگ
ملتان( جھلکیاں :سیدقلب حسن ) پنجاب بھر کی طرح ملتان،بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنوں میں بھی پنجاب بارکونسل کے انتخابات انتہائی پرامن ماحول میں منعقد ہوئے ۔ملتان ڈویژن کی 9 نشستوں کے لیے...
ریونیو شارٹ فال: 200 ارب جمع کرنے کیلئے نائٹ ٹیکسز کا پلان، عوام پر مہنگائی کی ضرب
ملتان (وقائع نگار) حکومت کا اضافی ٹیکسوں کا منصوبہ، ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے نئے شعبوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ ۔مالیاتی بحران کے تناظر میں حکومت نے ریونیو کے بڑھتے ہوئے...
پنجاب لاؤڈ سپیکر ایکٹ کا سخت ترین نفاذ، 65 ہزار آئمہ و ظائف کیلئے مساجد کی ڈیجیٹل میپنگ
لاہور (بیورورپورٹ) پنجاب حکومت کی جانب سے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت ترین نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل ساتواں غیر معمولی...
بستی بھانی قبضہ مافیاکوجتوئی گروپ کی سپورٹ،ہوائی فائرنگ،قتل کی دھمکیاں
شہرسلطان(نامہ نگار)کلروالی عیسن والی بستی بھانی والا کے بدنام زمانہ چور ،جواری اور جرائم پیشہ ملزمان میں عابد اقبال ،صابر اقبال، محمد اقبال، نوید عابد وغیرہ نے 40 گھروں کا سرکاری راستہ بند کردیا...
مدارس کیخلاف ہٹھکنڈے بند کرو، ورنہ کفن پہن کر اسلام آباد کا رخ کرینگے، مولانا فضل الرحمٰن
ملتان (نامہ نگار خصوصی )جامعہ خیر المدارس ملتان میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیراہتمام جنوبی پنجاب کے ملحقہ دینی مدارس کا عظیم الشان اجتماع’’خدماتِ تحفظِ مدارسِ دینیہ کنونشن‘‘کے عنوان سے منعقد ہوا۔ اجلاس...
پنجاب میں سموگ کا راج، گجرانوالہ آلودہ ترین، لاہور، ملتان، ڈیرہ میں بھی صورتحال خراب
ملتان(قوم نیوز)پنجاب بدستور بد ترین سموگ کی لپیٹ میں ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کی فضا بھی انتہائی آلودہ رہی، ایئر کوالٹی انڈیکس 351تک پہنچ گیا، پاکستان میں گوجرانوالہ سب سے آلودہ ترین شہر بن گیا،...
کراچی میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں مالیت کی ویاگرا گولیاں برآمد
کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے موچکو چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے کراچی آنے والی ایک مسافر بس کے ذریعے قیمتی اسمگل شدہ سامان کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان کے...
پی ٹی آئی کی پرانی قیادت متحرک، شاہ محمود قریشی سے خفیہ ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے جمعہ کے روز پارٹی کے سابق رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پی...
پنجاب حکومت کا فیصلہ: لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی اور غیرقانونی غیر ملکیوں کی معاونت پر سخت کارروائی
لاہور: پنجاب حکومت نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے اور غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی معاونت کرنے والے افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ...





























