All Posts By

Daily Qaum

بہاولپور میں قلعہ دھاری مندر پر ناجائز قبضہ، اربوں روپے کی متروکہ جائیداد ہڑپ

بہاولپور (کرائم سیل) ماموں نامی ذیشان الیکٹرا نک سٹور مالک نے کروڑوں روپے مالیت کی تاریخی ہندو عبادت گاہ ” قلعہ دھاری مندر” واقع اندرون سناروں والی گلی نزد مچھلی بازار بہاولپور پر سالہاسال...

بہاولپور پیسٹ وارننگ دفتر میں رات گئے کرپشن، غیر قانونی چالان کی داستانیں منظر عام پر

بہاولپور( کرائم سیل ) محکمہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز کرپشن کا گڑھ بن گیا،رات کی تاریکی میں دفتر کھول کر خالی چالانوں پر دستخط، ہزاروں کے نذرا نے ، ویڈیو...

ملتان ایئرپورٹ، کروڑوں روپے کے موبائل اور شراب سمگلنگ میں کلرک ملوث

ملتان (وقائع نگار) ڈپٹی کلکٹر کے چہیتے کلرک نے ملتان ایئرپورٹ سے پکڑے جانے والے کروڑوں روپے کے موبائل فونز اور شراب سمگلروں کو واپس کر دی امپورٹڈ موبائلز کی جگہ چائنیز ڈمی موبائل...

کچہ: ڈاکوؤں نے کھوجی ٹیم کی زنجیروں میں جکڑی ویڈیو جاری کردی

رحیم یارخان،صادق آباد (نامہ نگار)کچہ کے ڈاکوؤں نے کھوجی کتوں کی ٹیم کی زنجیروں میں جکڑی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ آئے روز ہونیوالی اغوا کی وارداتوں کے باعث شہری خوف...

ضلع کونسل کے تنخواہ دار ناظر کی کروڑوں کی جائیدادیں، 8 گاڑیاں

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ)مظفرگڑھ — ضلع کونسل کے اندرونی ذرائع کے مطابق ناظر راشد شیروانی کے زیر استعمال آٹھ گاڑیاں، متعدد جائیدادیں، کاروباری سرمایہ کاری اور کیٹل فارم کا تفصیلی ریکارڈ حاصل ہوا ہے۔ذرائع کے...

بہاولپور: معصوم عبدالہادی کے اغوا و قتل کا مرکزی ملزم شہباز عرف شبی مقابلے میں پار

بہاولپور (کرائم سیل) ڈی پی او بہاولپور حسن اقبال کی سربراہی میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،چار سالہ عبدالہادی کے لرزہ خیز اغوا و قتل...

اوچ شریف انٹرچینج پر حادثہ، بس کی موٹروے پولیس گاڑی کوٹکر، انسپکٹر سمیت 3 اہلکار شہید

اوچ شریف(خصوصی رپورٹر،جنرل رپورٹر)اوچ شریف موٹر وے ایم فائیو پر افسوس ناک حادثہ،بس کی موٹروےپولیس گاڑی کوٹکرسےانسپکٹرسمیت 3اہلکارشہید ہوگئے۔تفصیل کے مطابق اوچ شریف میں افسوس ناک حادثہ میں 2پولیس افسران سمیت 3جاں بحق ہو...

سمندری: پولیس وین پر فائرنگ، ڈرائیور شہید، کانسٹیبل زخمی، حملہ آور کاروائی میں مارا گیا

سمندری (نامہ نگار)تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ چک 140 میں پولیس وین پر فائرنگ سے وین ڈرائیور افتخار شہید جبکہ کانسٹیبل علی رضا زخمی ہو گیا،اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر...

مظفر گڑھ عید انتظامات، آڈٹ میں 5 ملین اخراجات غیر قانونی، 25 ہزار خرچ کا دعویٰ جھوٹا

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کے عید الفطر کے انتظامات سے متعلق دعووں کا بھانڈا آڈٹ رپورٹ نے پھوڑ دیا۔ سرکاری سطح پر بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی تھی کہ سابقہ ڈپٹی کمشنر...

سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلادیشی عدالت نے موت کی سزا سنادی

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ...

سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہو گئی

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی واضح اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا جبکہ چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس...

زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی پر کنٹرول ناگزیر ہے، وزیرخزانہ اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ ومحصولات سینیٹر اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام حاصل کرنے کے بعد اب مستقل اور مضبوط اقتصادی ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑھتی...

مظفرگڑھ: 30کروڑ کی مشینری زنگ آلود، ’’قوم‘‘ کی نشاندہی پر ڈی سی کا ایکشن

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ)روزنامہ قوم کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا فوری ایکشن ،مظفرگڑھ — روزنامہ قوم میں شائع رپورٹ کے بعد جس میں ضلع کونسل مظفرگڑھ کی 30 کروڑ روپے کی مشینری کے زنگ آلود ہونے...

ملتان ریلوے اسٹور میں ریٹائرڈ کلرک کی تعیناتی پر بدعنوانی کے الزامات

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن میں مبینہ بدعنوانی کا نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ کلرک محمد اشفاق کو مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر...

ملتان لوکل گورنمنٹ میں پینافلیکس اور ہورڈنگ بورڈز کے نام پر مبینہ کرپشن بے نقاب

ملتان (وقائع نگار) لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملتان میں یونین کونسلوں کے لیے پینافلیکس اور ہورڈنگ بورڈز کی تیاری میں لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ بورڈز اور...

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں انتظامی خلا، ہسپتال تباہ حال، مریضوں کی زندگی خطرے میں

ملتان (وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامی خلا اور ہسپتال کی تباہی، پی جی ڈاکٹر یاسر کی لرزہ خیز شکایت جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا طبی ادارہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور اس کا...

بہاولپور: ایس ایس ورلڈ پارک انتظامیہ کی غفلت بے نقاب، جھولا ٹوٹنے سے تین بچے زخمی

بہاولپور (کرائم سیل) بہاولپور ایس ایس ورلڈ پارک میں جھولا ٹوٹنے کا سنسنی خیز واقعہ انتظامیہ کی غفلت بے نقاب، دیگر پارکس کے جھولے بھی خطرے کی گھنٹی بہاولپور ایس ایس ورلڈ پارک میں...

لاہور ہائی کورٹ میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی سماعت منسوخ

لاہور ہائی کورٹ میں جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست کی سماعت آج متوقع نہ ہو سکی۔ جسٹس شہرام سرور کی چھٹی...

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے استعفے کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے استعفی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی خبریں بے بنیاد نکلیں، کیونکہ انہوں نے آج بھی مقدمات کی سماعت کی۔جسٹس سردار...

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو قبول کرنے سے دوبارہ انکار، نیتن یاہو کا موقف برقرار

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور دیگر حکومتی اراکین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی حمایت یافتہ غزہ امن منصوبے کی توثیق پر ووٹنگ سے قبل فلسطینی ریاست کو قبول کرنے...

ججز کے استعفوں پر خوشی کے ڈھول پیٹنے کے بجائے فالٹ لائنز پُر کرنا مناسب ہوگا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ججز کے حالیہ استعفے پاکستان میں آئین، قانون، انصاف اور جمہوریت کی بالادستی کے...

وزیراعظم، چیئرمین پی سی بی اور وزیراعلیٰ سندھ کی قومی ٹیم کو زبردست مبارکباد

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار جیت اور...

رحیم یار خان: ٹرائیکا گینگ راج، پولیس ناکام، 11 ارب فنڈز ضائع، اغوا، ہنی ٹریپ واقعات تیز

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ضلع رحیم یارخان میں اندھڑ،شر اور کوش گینگ کا”ٹرائیکا”ایک بار پھر اپنی دھاک بٹھانے میں کامیاب ہوگئے،اغواء برائے تاوان،ہنی ٹریپ کا سلسلہ ایک بار پھر سے شروع،کچہ کے ڈاکو موٹرسائیکلوں پر سوار ہو...

علی پور جنسی سکینڈل :مرکزی ملزم غائب،4 مزید متاثرہ لڑکیوں کے میڈیکل

علی پور،خیر پورسادات، سلطان پور(نمائندہ قوم، نامہ نگار)علی پور جنسی سکینڈل کیس کامرکزی ملزم گرفتار نہ ہو سکا،چار مزید متاثرہ لڑکیوں کے میڈیکل کرا لئے گئے، ملزم کے علی پور میں موجودگی کی اطلاعات،پولیس...

منتشہ گمشدگی کیس: بہاولپور کے اسکولوں میں سکیورٹی آرڈیننس کی سنگین بے ضابطگیاں

بہاولپور (کرائم سیل) منتشہ بی بی گمشدگی کیس میں بہاولپور کے سکولوں میں سکیورٹی آرڈیننس 2015 کی سنگین بے ضابطگیاں کھل کر سامنے آگئیں۔ سکیورٹی انتظامات و احکامات کاغذی ثابت۔ سکیورٹی آرڈیننس 2015 پر...

سلوگن جاندار… انسانیت شرمسار

کہتے ہیں کہ کسی ملک کی اشرافیہ اور طاقتور طبقے کی اخلاقی تربیت کے معیار کو جانچنے کا مستند پیمانہ اس ملک کی جیلوں اور معذور افراد کو دی جانے والی سہولیات ہیں۔ ہماری...

بہاولپور میں ایک اور لرزہ خیز واقعہ، 4 سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، لاش 2 روز بعد برآمد

بہاولپور (کرائم سیل) چار سالہ عبد الہادی گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا مگر دو روز بعد لاش کھیتوں سے ملی، اغوا کے بعد قتل نے علاقے میں شدید خوف و ہراس کی فضا...

ملتان: چونگی نمبر 9 پر ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے تجربات جاری، شہری گن چکر

ملتان(غلام دستگیرچوہان سے)شہرکے سب سے اہم اورمرکزی چوک چونگی نمبر9پرضلعی انتظامیہ اورٹریفک پولیس کے تجربات جاری ہیں۔عجیب وغریب طریقے سے ٹریفک کارخ موڑکرشہریوں کومشکلات اورکشمکش کاشکارکردیاکہ کونساراستہ اختیارکریں۔چونگی نمبر 9 جو کہ شہر کا...

ویمن یونیورسٹی: جعلی تجربہ، غلط عمر اندراج، جھوٹا بیان حلفی، وی سی کلثوم پراچہ کا فراڈ در فراڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی، ناجائز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کا پرائیویٹ کالج کا جعلی تجربہ بنوا کر پروفیسر بننے کے بعد انہی کی جانب سے بورڈ آف...

ریلوے شعبہ فریٹ مالی بحران کا شکار، 1600 ملین نقصان، انتظامی انتشار، کرپشن سنگین

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے کے فریٹ شعبے میں خطرے کی گھنٹی بج گئی! اندرونی ذرائع نے سنگین انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ریلوے کا فریٹ شعبہ شدید مالی بحران کا شکار ہے، جہاں...