All Posts By

Daily Qaum

راولپنڈی: ٹک ٹاکر ایمان کے ساتھ تشدد اور بال کاٹنے کا معاملہ سامنے آ گیا

راولپنڈی: ٹک ٹاکر ایمان کے ساتھ تشدد اور بال کاٹنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کی تفصیلات ابتدائی تفتیش میں واضح ہو گئیں۔ واقعہ ایک سالگرہ کی تقریب کے دوران پیش آیا۔تھانہ نصیر...

موجودہ معاشی ماڈل 25 کروڑ سے زائد آبادی کے تقاضے پورا نہیں کر سکتا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کا موجودہ معاشی نمو کا ماڈل 25 کروڑ سے زائد آبادی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے قابل...

برآمدات کے احیا کا راستہ،محض محصولات ختم کرنے سے کچھ نہیں بدلے گا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے جائزہ اجلاس میں برآمدی ترقیاتی محصول کو فوری طور پر ختم کرنے کا جو فیصلہ کیا گیا ہے، وہ بظاہر ایک درست قدم ہے، لیکن اسے...

موسمیاتی وعدوں کا سراب، بیلم کانفرنس کے بعد دنیا اور پاکستان کہاں کھڑے ہیں؟

ہمیں حیرت تو نہیں ہونی چاہیے۔ موسمیاتی سفارت کاری کے تیس برسوں کا حاصل آج بھی وہی پرانے وعدے، وہی ادھورے عزم، وہی مبہم بیانیے اور وہی غیر سنجیدگی ہے جس نے پوری دنیا...

الزامات کا چکر، جب سیاست دان اور طاقتور حلقے ایک دوسرے کے آئینے بن جاتے ہیں

پاکستان کی سیاست میں الزامات، جوابی الزامات، ماضی کی تلخیوں اور مستقبل کے خوف کا جو مسلسل بہاؤ جاری ہے، اس نے جمہوری ڈھانچے کو کمزور کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کے ذہنوں میں...

پنجاب حکومت کا نرسنگ تعلیم پر ظلم، وظیفہ اور مفت تعلیم چھین لی، طالبات مایوس

ملتان (وقائع نگار) پنجاب حکومت کا نرسنگ تعلیم پر بڑا فیصلہ، سرکاری نرسنگ کالجز میں وظیفہ، مفت ہاسٹل اور فیس فری تعلیم ختم کر دی گئی ،پنجاب حکومت نے طبی تعلیم کے شعبے میں...

پنجاب: ٹریفک کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے و جیل یاترا، آرڈیننس جاری

ملتان( قوم نیوز)پنجاب کے محکمہ قانون نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے نئے قانون کا آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار...

ٹک ٹاکر ویلا منڈا کے والد کا اغوا و بازیابی مشکوک، 4 ہلاکتوں سے معاملہ پیچیدہ، ورثا کے دہائی

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) کوٹ ادو کے نواحی چک 556 ٹی ڈی اے میں 13 روز قبل ٹک ٹاکر اور یو ٹیوبر ’’ویلا منڈا‘‘کے والد صادق ملانہ کو ان کے گھر سے چار نامعلوم...

ویمن یونیورسٹی: وی سی کا متنازع حکم، سٹاف انکریمنٹ واپس، ایچ ای ڈی سے 3 معصومانہ سوال

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 مختلف پیدائش کی تاریخیں رکھنے اور میٹرک کے داخلہ فارم کے مطابق 1 سال قبل ریٹائر ہونے کے باوجود مضبوط سیاسی تعلقات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ...

میگا کرپشن، محکمہ صحت کلرک رانا جمیل غائب، ریکارڈ عدالت طلب، کھاتے کھل گئے

بہاولپور (کرائم سیل) ڈرگ کورٹ کرپشن کیس میں مرکزی ملزم رانا جمیل منظر سے غائب ہو گیا ہے جبکہ ڈرگ کورٹ کے جج نے آڈٹ اور کرپشن کی نشاندہی کے لیے سیشن جج بہاولپور...

مشرف دور میں 60 ارب کی کھاد فیکٹری صرف 14 ارب میں فروخت، ڈیل 20 سال بعد بھی راز

ملتان (سٹاف رپورٹر) آج سے 20 سال قبل 2005 میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں ہونے والی پاک عرب فرٹیلائزر ملتان عرف کھاد فیکٹری کی فروخت کی ڈیل آج بھی...

دبئی ایئر شو کے حادثے کے بعد آرمینیا نے تیجس طیارے خریدنے سے انکار کر دیا

آرمینیا نے دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس کے حادثے کے بعد ان طیاروں کی خریداری روک دی ہے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق بھارت اور آرمینیا کے درمیان 1.2 بلین ڈالر مالیت...

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو 4 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔عدالت نے عمر ایوب کی جائیداد کی تفصیلات طلب...

یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کا پروانہ جاری، عدالت نے فوری رہائی کی ہدایت دے دی

لاہور: ضلع کچہری نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف “ڈکی بھائی” کی رہائی کے لیے پروانہ جاری کر دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بھٹو نے حکم دیا کہ اگر ڈکی بھائی کسی اور مقدمے میں مطلوب...

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس کل طلب کر لیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس کل کے لیے طلب کر لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے شروع ہوگا...

وزیراعظم شہباز شریف کا بحرین دو روزہ سرکاری دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف 26 تا 27 نومبر کو بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ...

کچاکھوہ: چک نمبر 22 /10آر کا بینک گارڈ صفدر سنپال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

کچاکھوہ ( نمائندہ خصوصی) چک نمبر 22/10 آر کے رہائشی صفدر، جو میزان بینک میں بطور سیکیورٹی گارڈ فرائض انجام دے رہے تھے، گزشتہ شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔...

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے زور دیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا دفاع، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہیں اور اس پر کسی بھی...

سرمایہ کاری کے فرار کا بحران، پالیسیاں بدلیں، ورنہصنعت مزید خالی ہوتی جائے گی

پاکستان آج ایک ایسے نازک معاشی موڑ پر کھڑا ہے جہاں صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ عالمی سرمایہ کاروں کا طرزِ عمل بھی ملکی معاشی سمت پر سوال اٹھا رہا ہے۔ حکومت اب...

عورت پر تشدد، ڈیجیٹل جبر کے نئے چہروں کے خلاف اجتماعی مزاحمت

عورت کے خلاف تشدد کسی بھی سماج کی سب سے خوفناک کمزوری کا اظہار ہوتا ہے۔ یہ کمزوری دراصل اُس مردانہ بے بسی کا اعتراف ہے جو اپنی برتری کے خول میں چھپ کر...

انتخابی کامیابی، سیاسی جواز اور جمہوری زوال کی نئی علامت

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر اس موڑ پر کھڑی ہے جہاں ظاہری فتح، اندرونی کمزوریوں اور جمہوری ڈھانچے کی ٹوٹ پھوٹ کا عکاس بن کر سامنے آ رہی ہے۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات...

بہاولپور پیسٹ وارننگ ڈائریکٹر کی لوٹ مار، جعلسازی سے لاکھوں روپے ہڑپ

بہاولپور(کرائم سیل) ڈائریکٹرپیسٹ وارننگ بہاولپورکی کرپشن کے مزیدسنسنی خیزانکشاف منظر عام پرآگئے‘ دونمبرپیسٹی سائیڈز مافیاکی سرپرستی کا انکشاف پیسٹی سائیڈز کمپنیوں کی تجدیدرجسٹریشن کے نام پر انسپکشن کمیٹی کے نام پرایک لاکھ روپے فی...

بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں طالب علم کی خود کشی ،غائبانہ نمازجنازہ، طلبہ کا احتجاج

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں خود کشی کرنے والے طالب علم محمد ریاض کے غائبانہ نمازِ جنازہ کے بعد طلبہ کا پرامن احتجاج انتظامیہ سے ہنگامی طبی سہولیات میں بہتری کے...

بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں قیمتی موٹرسائیکلیں اور لاکھوں روپے کا سامان چوری

ملتان (وقائع نگار) جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی تعلیمی درسگاہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں چوریوں کا سلسلہ کسی صورت رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ گزشتہ رات ایک بار پھر چوروں نے...

اوچ شریف میں اتائیت کا عروج، ان پڑھ ڈاکٹر بن بیٹھے، شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ

بہاول پور ( کرائم سیل) اوچ شریف میں اتائیت کا عروج، “قوم ” میں خبر شائع ہوتے ہی اتائی انڈرگراؤنڈ ہوگئے، تاہم محکمہ صحت نے تاحال کوئی ایکشن نہ لیا، “خون پانی ” والی...

بہاول پور: تیز رفتار بس نے سکول رکشہ روند ڈالا، متعدد بچے زخمی

بہاولپور(بیورو رپورٹ)بغیر روٹ پرمٹ دوڑتی خطرناک تیز رفتار بسوں کے باعث مزید ایک ہولناک حادثہ، شہریوں کی جانیں مسلسل داؤ پر لگنے لگیں۔ صدر پُلّی حادثے کے بعد رفیق ایکسپریس کی تیز رفتار بس...

علی پور: ٹیچرز زیادتی کیس کے ملزم کی حفاظتی ضمانت ،دندناتا پھرتا رہا

ملتان،علی پور (کورٹ رپورٹر، کرائم رپورٹر )علی پور کےنجی سکول کی خواتین ٹیچرز سے مبینہ زیادتی اورویڈیوز وائرل سکینڈل کے مرکزی ملزم ہدایت رضوی نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ سے گزشتہ روزحفاظتی ضمانت...

قانون ٹھاہ! فورتھ شیڈول ڈیلر کی بوگس اسلحہ رسیدیں، غیر قانونی پسٹل، 7 ہزار روپے میں جائز

بہاولپور (کرائم سیل ) ا سلحہ لائسنسنگ کے حساس اور انتہائی اہم شعبے میں سنگین بے ضابطگیوں اور قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے۔ فورتھ شیڈول کا بیک گراؤنڈ رکھنے...

بہاولپور: کوٹھیوں میں غیر قانونی پٹوار خانے، کچی کٹنگ کے ریٹ مقرر، تحصیلدار سٹی سرپرست

بہاولپور (فلک شیر امام)تحصیلدار سٹی کی سرپرستی میں کچی کٹنگ کے ماسٹر مائنڈ پٹواریوں کا مضبوط نیٹ ورک سرگرم۔حکومت کو بھاری نقصان مگر پٹواری مالا مال ،ممبر بورڈ اف ریونیو اور عدالت عالیہ کے...