All Posts By

Daily Qaum

بہاولپور:سلمیٰ جبیں قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزمان کیخلاف شواہد مضبوط

بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ ڈیرہ نواب کی حدود میں شادی سے ایک روز قبل غیرت کے نام پر قتل ہونے والی نوجوان لڑکی سلمیٰ جبیں کے ہائی پروفائل کیس میں اہم پیش رفت سامنے...

زمیندار کا نوجوان پر تشدد، برہنہ کرکے ٹھنڈے پانی میں بٹھا دیا

گگومنڈی(نامہ نگار)بااثرزمیندارکانوجوان پرو حشیانہ تشدد،برہنہ کرکے ٹھنڈے پانی میں بٹھائے رکھا ،وڈیوبنالی۔متاثر ہ عمیرآرائیں اپنے سسرال آ یا تھاجہاں سے وسیم ڈھڈی اپنے مسلح ساتھیوں سمیت اغواء کرکے اسے اپنے ڈیرہ پرلے گیا۔تفصیلات کے...

ملتان: میونسپل اہلکار بھتہ خور بن گئے، ڈرائیور پر تشدد، اغوا، پولیس تماشائی بنی رہی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ملتان میں میونسپل کارپور یشن کے بعض اہلکار قانون سے بالاتر ہو کر ریاست کے اندر ریاست بن گئے۔ تعمیرات کے دوران مبینہ رشوت نہ دینے کی پاداش میں...

غریب شہریوں پرسرعام تشدد، ایس ایچ او ریتڑہ سمیت 3 اہلکا رمعطل

تونسہ(نمائندہ قوم )غریب شہریوں پرسرعام تشددکرنےپرایس ایچ اوریتڑہ سمیت 3اہلکاروں کومعطل کردیاگیا۔تفصیل کےمطابق ایس ایچ او ریتڑہ محی الدین نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلیں ۔سر عام تشددکیا۔مدعی ممبر شہزاد احمد سکنہ کلروالی...

اوکاڑہ یونیورسٹی: ایچ ای سی کا مشروط این او سی، وائس چانسلر کی ناکامیوں پر مہر ثبت

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اوکاڑہ یونیورسٹی کو جاری کردہ این او سی کے ساتھ عائد کی گئی سخت شرائط نے وائس چانسلر ڈاکٹر سجاد مبین کی انتظامی ناکامیوں...

ملتان: پی سی بی میچز میں بھی چوری کی بجلی استعمال، میپکو نیوٹرل، نجی کلب کا چھکا، بل زیرو

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو اور نجی لگژری کلب کے بجلی سکینڈل کے پس منظر میں ایک واضح، منظم اور طے شدہ ایجنڈا کارفرما رہا جس کا مقصد ملتان میں ہونے والے کرکٹ میچز کے...

باپ نمبری، بیٹا دس نمبری، ایک پٹواری سب پر بھاری، سابق ڈی سی ملتان سے ملکر جعلی بھرتی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں حرام خوری کا ایک اور سیاہ باب کھل کر سامنے آ گیا ہے، جہاں قانون، عدالتی ہدایات اور انتظامی ضابطوں کو روندتے ہوئے ایک بدنام پٹواری نے سابق ڈپٹی...

ورلڈ بینک نے پاکستان کو شدید خطرات سے دوچار معیشت قرار دے دیا

کراچی: ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات، موسمیاتی تبدیلیوں اور عالمی مالی حالات میں سختی پاکستان سمیت مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ اور افغانستان کی معیشتوں کے لیے سنگین خطرات...

پنجاب میں پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا آغاز، الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑیاں متعارف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان میں پہلی مرتبہ گرین پولیسنگ یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، جس کے تحت پولیس پیٹرولنگ کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال شروع کیا جا رہا...

کراچی جیسے سانحے کا خدشہ، ملتان کے شاپنگ مالز میں فائر سیفٹی ناکام، شہری خوفزدہ

ملتان(نیوز رپورٹر)کراچی کے گل پلازہ شاپنگ مال میں ہوئے المناک واقعے کے بعد سےملتان سمیت ملک بھر میں تجارتی عمارتوں میں فائر سیفٹی انتظامات کے فقدان نےتاجر برادری اور شہریوں کو تشویش میں مبتلا...

ڈی سی اور ڈی پی او نےاپنی جگہ تحصیلدار اور پٹواری بھیج دیا، ہائیکورٹ برہم

ملتان( کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس سلطان تنویر احمد نے ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوٹ ادو کو عدالت طلب کیا تھا مگر انہوں نے مقامی تحصیلدار اور پٹواری...

جامعات میں بند کمروں کے فیصلے، سندیکیٹ منٹس چھپانے اور بدلنے کا سنگین انکشاف

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی سرکاری جامعات میں سنڈیکیٹ، سینڈیکیٹ کونسل اور مختلف اعلیٰ سطحی کمیٹیوں کے فیصلے دانستہ طور پر خفیہ رکھے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے جو نہ صرف آئینی...

مظفر گڑھ: ایک ماہ میں بستی کے 9 بچے بیماری سے انتقال کر گئے

مظفر گڑھ(قوم نیوز) مظفر گڑھ میں ایک ماہ میں ایک ہی بستی کے 9 کم عمر بچے بیماری سے انتقال کر گئے۔مظفر گڑھ میں ایک ہی بستی کے 9 کم عمر بچے تیز بخار...

بہاولپور: سیاستدانوں کے چہیتے صنعتکار کو سرکاری سرپرستی حاصل

ملتان (قوم ریسرچ سیل) سیاستدانوں کے چہیتے بااثر صنعت کار چوہدری عبدالستار نے محکمہ انہار کے کرپٹ اور کاریگر سب انجینئر عبدالستار گل کی ملی بھگت سے سالونٹ پلانٹ کے زہریلے پانی سے متعلق...

ملتان: مٹھی گرم، قانون نرم، سابق ڈی سی نے بدنام پٹواری کے بیٹے کو جعلی سند پر نوکری دیدی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جعلی تعلیمی اسناد، جعلی پٹوار کورس کا سرٹیفکیٹ اور طریقہ کار کو فالو کیے بغیر سابق ڈپٹی کمشنر ملتان نے مبینہ طور پر بھاری معاوضے کے عوض ملتان کے بدنام ترین...

ویمن یونیورسٹی ملتان: عارضی وی سی کے متنازع لانگ ٹرم فیصلے، آج پروموشنز اجلاس

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان ایک بار پھر شدید انتظامی بحران اور متنازع فیصلوں کی زد میں آ گئی ہے، جہاں عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے لانگ ٹرم فیصلوں اور...

سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ملک اور دنیا بھر کی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں نئے ریکارڈ کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 127 ڈالر کا...

آسان قرضہ و بینظیر پروگرام میں کرپشن، “قوم” کی نشاندہی پر مرکزی ملزم گرفتار

ملتان(اشرف سعیدی) مریم نواز آسان قرضہ سکیم اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کروڑوں کی کرپشن میں ملوث قاسم عرف کاشی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا جو کہ فاروق ونجارہ کی...

پنجاب: سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کا پول کھل گیا، ایس ایم یو کی رپورٹ میں انکشاف

ملتان (وقائع نگار) پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج کی سہولیات کا پول کھل گیا: ایس ایم یو کی رپورٹ میں سنگین شکایات کا انکشاف پنجاب حکومت کی اپنی سپیشل مانیٹرنگ یونٹ (ایس ایم...

گندم اور آٹے کا مصنوعی بحران، قیمت 5 ہزار روپے من، “اناج خور” اربوں کماگئے

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)گندم اور آٹے کا مصنوعی بحران کا ڈرامہ رچانے والے فلور ملز’’گاڈ فادرز‘‘نے کروڑوں میں گندم خرید کر کے اربوں روپے کما لئے،ضلع بھر میں گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی...

کوہ سلیمان: ریاست غائب، سمگلنگ مافیا غالب، ہزار روپے دیہاڑی پر بچے بڑے یرغمال

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کوہ سلیمان میں سمگلنگ مافیا کے ہاتھوں عوام یرغمال، غربت کے مارے بچے اور بزرگ ہزار روپے یومیہ پر جان جوکھوں میں ڈالنے پر مجبور ڈیرہ غازیخان کی تحصیل...

ڈیرہ: نقد جرمانوں کا کھیل ختم، ’’قوم‘‘ میں خبر پر انچارج پیرافورس کی چھٹی

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیرا فورس کی مبینہ بے ضابطگیوں پر روزنامہ قوم میں شائع ہونے والی خبر کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بڑا ایکشن لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان نے...

اوکاڑہ یونیورسٹی: فیکلٹی قلت، 29 شعبوں میں داخلے بند، ایچ ای سی آرڈر وی سی کیخلاف چارج شیٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سرکاری مراسلہ اوکاڑہ یونیورسٹی کی انتظامی، تعلیمی اور اخلاقی تباہی پر ایک چارج شیٹ بن کر سامنے آ گیا ہے، جس...

ملتان: نجی کلب کو ڈیڑھ سال مفت بجلی فرائم، 31 لاکھ یونٹس صارفین کے کھاتے میں شامل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں نجی لگژری کلب اور فائیو سٹار ریزورٹ کے بجلی سکینڈل کی مزید تہہ در تہہ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جو اس پورے معاملے کو محض بلوں کی عدم...

سونے کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں، فی تولہ کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی: سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43 ڈالر...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی کے 14 سینیٹرز کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع، قانونی کوششیں تیز

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت حاصل کرنے کے لیے بیرسٹر علی ظفر سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 14 سینیٹرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے...

سانحہ گل پلازہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط، یکجہتی کا اظہار

پشاور: سانحہ گل پلازہ پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کرتے ہوئے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا...

کوئی ان سے پوچھے! اپوزیشن لیڈرز کے نوٹی فکیشنز 5 ماہ تک کیوں روکے گئے؟ علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اپوزیشن لیڈرز کے نوٹی فکیشنز میں طویل تاخیر پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آخر پانچ ماہ تک یہ نوٹی فکیشن...

حافظ نعیم الرحمان کا وزیر اعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ، ملین مارچ کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ کو سندھ حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے، جبکہ یکم...