تونسہ شریف : چرس فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار،1600 گرام چرس برآمد

تونسہ شریف (بیورو رپورٹ)ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ سب انسپکٹرشاہنواز نتکانی کی مع ٹیم بڑی کاروائی منشیات فروش محمد فہیم عرف پھیمی سکنہ کوٹ قیصرانی گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1600 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ بجرم 9سی درج کرکے پابند سلاسل کردیا گیا،شاہنواز نتکانی کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں ،ڈی پی او سید علی کے احکامات پر ان کیخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رہیگا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں