Post Views: 75
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذکا اشرف نے بطور چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اور ممبربورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا ۔ اس طرح ہمارے لیے کام کرناممکن نہیں کہ میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں، اب وزیر اعظم پر منحصر ہے کہ وہ کس کو نامزد کرتے ہیں۔







