Post Views: 74
پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 950 روپےکا اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے ہے۔10گرام سونے کی قیمت 814 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 428 روپے ہو گئی ہے۔سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2048 ڈالر فی اونس ہے۔







