برگر، پیزا اور شوارما میں مبینہ مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال، شہریوں کی صحت داؤ پر-برگر، پیزا اور شوارما میں مبینہ مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال، شہریوں کی صحت داؤ پر-ممبران نے زیادتیوں کا حساب برابر کیا، ملتان کو بہترین چیمبرز میں شامل کریں گے: فرینڈز گروپ-ممبران نے زیادتیوں کا حساب برابر کیا، ملتان کو بہترین چیمبرز میں شامل کریں گے: فرینڈز گروپ-اینٹی کرپشن کی ملتان اوراحمدپورشرقیہ میں کارروائی، سپروائزر واسا، نائب تحصیلدارگرفتار-اینٹی کرپشن کی ملتان اوراحمدپورشرقیہ میں کارروائی، سپروائزر واسا، نائب تحصیلدارگرفتار-ایکسین واسا رانا اکرام کی ترقی بھی متنازع، ڈی پی سی بائی پاس، چیئرمین کے شاہی فرمان پر گریڈ 17-ایکسین واسا رانا اکرام کی ترقی بھی متنازع، ڈی پی سی بائی پاس، چیئرمین کے شاہی فرمان پر گریڈ 17-کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل روکنے کا اعلان-کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل روکنے کا اعلان

تازہ ترین

یاور حسین پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر، نوٹیفکیشن جاری

یاور حسین پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
یاور حسین کو پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل یاسر پیرزادہ کے جانے کے بعد محی الدین وانی کے پاس ڈی جی پی ایس بی کا اضافی چارج موجود تھا۔
نئے ڈی جی پی ایس بی یاور حسین اس سے پہلے پاسپورٹس اینڈ امیگریشن میں بھی بطور ڈائریکٹر جنرل ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔
گریڈ 20 کے افسر یاور حسین کا تعلق جھنگ سے ہے اور وہ بلوچستان میں بھی مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
وہ بطور جوائنٹ سیکرٹری داخلہ امور بھی کام کر چکے ہیں اور انتظامی شعبے میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں