لیہ میں ہولناک حادثہ، بس ٹریکٹر ٹرالی تصادم، ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق، متعدد مسافر زخمی-لیہ میں ہولناک حادثہ، بس ٹریکٹر ٹرالی تصادم، ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق، متعدد مسافر زخمی-میٹرک پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، ملتان میں لڑکیاں، بہاولپور، ڈیرہ میں لڑکے بازی لے گئے-میٹرک پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، ملتان میں لڑکیاں، بہاولپور، ڈیرہ میں لڑکے بازی لے گئے-ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس، معطل اے ایس آئی چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے-ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس، معطل اے ایس آئی چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے-آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان کا شاندار آغاز، امریکا کو 3-0 سے شکست-آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان کا شاندار آغاز، امریکا کو 3-0 سے شکست-آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان کا شاندار آغاز، امریکا کو 3-0 سے شکست-شادی کے بعد مردوں کو والدین پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، ندا یاسر کا مؤقف

تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ملک اور دنیا بھر کی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں نئے ریکارڈ کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 127 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4,840 ڈالر تک پہنچ گئی۔
ملک میں سونے کی قیمت میں بھی بھاری اضافہ دیکھا گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 12,700 روپے بڑھ کر 5,06,362 روپے تک جا پہنچی۔ اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت میں 10,888 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 4,34,123 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ چاندی 64 روپے بڑھ کر 9,933 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچی، جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 54 روپے اضافے کے بعد 8,515 روپے کی سطح پر آگئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں