آئی ایم ایف رپورٹ حکومت کی ناکامی بے نقاب، بانیِ پی ٹی آئی کی ملاقاتیں غیر قانونی طور پر روکی گئی: شیخ وقاص اکرم-آئی ایم ایف رپورٹ حکومت کی ناکامی بے نقاب، بانیِ پی ٹی آئی کی ملاقاتیں غیر قانونی طور پر روکی گئی: شیخ وقاص اکرم-سردی میں مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینے سے کیا اثرات ہوتے ہیں؟-سردی میں مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینے سے کیا اثرات ہوتے ہیں؟-تیجس طیارہ حادثہ: بھارتی میڈیا کا ملبہ امریکہ پر ڈالنے کا ناکام حربہ بے نقاب-تیجس طیارہ حادثہ: بھارتی میڈیا کا ملبہ امریکہ پر ڈالنے کا ناکام حربہ بے نقاب-عدالت کا فیصلہ: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے وارنٹ گرفتاری برقرار-عدالت کا فیصلہ: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے وارنٹ گرفتاری برقرار-قیدی ملنا نہیں چاہتا تو جیل حکام زبردستی نہیں ملوا سکتے ، وزیراعلیٰ کےپی کے خط پر عظمیٰ بخاری کا جواب-قیدی ملنا نہیں چاہتا تو جیل حکام زبردستی نہیں ملوا سکتے ، وزیراعلیٰ کےپی کے خط پر عظمیٰ بخاری کا جواب

تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاکستان اور بھارت کے ممکنہ ٹاکرے کی تاریخ سامنے آ گئی

کراچی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے ممکنہ ٹاکرے کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایشیا کپ 2025 میں ہونے والے تنازع کے باوجود دونوں روایتی حریفوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پاکستان اور بھارت ممکنہ طور پر 15 فروری کو کولمبو میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں کل 20 ٹیموں کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ میں پانچ ٹیمیں شامل ہیں۔
گروپ ون: پاکستان، بھارت، امریکا، نمیبیا، نیدرلینڈز
گروپ ٹو: بنگلادیش، اٹلی، انگلینڈ، نیپال، ویسٹ انڈیز
گروپ تھری: آسٹریلیا، آئرلینڈ، عمان، سری لنکا، زمبابوے
گروپ فور: افغانستان، کینیڈا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، یو اے ای
رپورٹس کے مطابق ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنائیں گی، جس کے بعد ٹاپ فور ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ یہ میچ شائقین کرکٹ کے لیے انتہائی دلچسپی کا باعث بننے والا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں