راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

علی امین گنڈاپور نے ہاتھ سے نیا استعفا لکھ کر گورنر کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور ایک بار پھر اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کریں گے۔ تاہم اس مرتبہ انہوں نے استعفا اپنے ہاتھ سے تحریر کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ازخود تحریری استعفیٰ تیار کیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ قانونی رکاوٹ یا پیچیدگی سے بچا جا سکے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ نیا استعفیٰ آج باضابطہ طور پر گورنر خیبر پختونخوا کو بھیجا جائے گا۔
پارٹی کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اپنے فیصلے پر قائم ہیں اور انہوں نے یہ اقدام موجودہ سیاسی حالات پر تفصیلی مشاورت کے بعد اٹھایا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں