راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی کے بعد 3,740 ڈالر تک پہنچ گئی، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑے۔
مقامی سطح پر 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 1,000 روپے کی کمی کے ساتھ 395,800 روپے پر آ گئی، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کم ہو کر 339,334 روپے ہو گئی۔
چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی رہی، فی تولہ چاندی کی قیمت 64 روپے کم ہو کر 4,599 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 55 روپے کم ہو کر 3,942 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ میں یہ کمی سرمایہ کاروں اور خریداروں کے لیے اہم خبر ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں