راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

پی ٹی آئی کی ہدایت: تمام قومی اسمبلی اراکین کل اڈیالہ پہنچیں

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور علیمہ خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے تمام ارکان کو ہدایت دی ہے کہ وہ کل اڈیالہ جیل پہنچیں۔
ذرائع کے مطابق کل تمام ایم این ایز اڈیالہ جیل پہنچیں گے اور وقت کی تفصیل بعد میں فراہم کی جائے گی جس کے مطابق وہ پیش ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف وہپ عامر ڈوگر کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تمام ایم این ایز کی حاضری یقینی بنائیں۔ پارٹی نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ تمام ارکان اپنے حلقوں سے آج رات ہی اسلام آباد واپس پہنچ جائیں تاکہ کل کی کارروائی میں شریک ہو سکیں۔
کل صبح ایم این ایز کو مخصوص وقت کی اطلاع دی جائے گی، اور اس وقت پر ہر صورت عمل کرنا لازمی ہوگا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں