راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر مستحکم، فی تولہ کتنے روپے کا ہوگیا؟

آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح پر برقرار رہیں اور کسی قسم کی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ہزار 540 ڈالر پر مستحکم رہی، جو اب تک کی نئی بلند ترین سطح ہے۔
عالمی رجحان کے مطابق پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے پر برقرار رہا، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 22 ہزار 959 روپے پر جمی رہی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں