آج کی تاریخ

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ میں فی اونس 3540 ڈالر، مقامی سطح پر 24 قیراط سونے کی قیمت میں 6000 روپے کا اضافہ، 10 گرام سونا 3 لاکھ 22 ہزار 959 روپے تک پہنچا

شیئر کریں

:مزید خبریں