راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سی فوڈ سیکٹر کے لیے خوشخبری، پاکستان کو امریکہ میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو امریکہ میں مچھلی اور سمندری مصنوعات کی برآمدات کے لیے 4 سالہ اجازت نامہ حاصل ہو گیا ہے۔
وزیر نے کہا کہ یہ اجازت پاکستانی سی فوڈ کے عالمی معیار کی تصدیق ہے، پاکستانی فشریز امریکی معیار کے مطابق تیار ہیں اور اب سمندری مصنوعات کی برآمدات میں تسلسل ممکن ہو گیا ہے۔
محمد جنید انوار چوہدری نے مزید کہا کہ امریکہ کی منظوری سے پاکستان کی برآمدات کو استحکام حاصل ہوگا۔ گزشتہ سال پاکستان نے 2.42 لاکھ ٹن مچھلی برآمد کی، جس سے 489 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا، اور اگلے سال برآمدات 600 ملین ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں