راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 افراد کو 10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کے واقعات میں رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سمیت 59 ملزمان کو قید کی سزائیں سنادی ہیں۔
عدالت نے پی ٹی آئی کے 17 اہم رہنماؤں، جن میں سینیٹر شبلی فراز، عمر ایوب، زرتاج گل، شیخ راشد شفیق، رائے حسن نواز، فرخندہ کوکب، کنول شوذب، چوہدری بلال اعجاز، اشرف سوہنا، فرح آغا، رائے مرتضیٰ اقبال اور دیگر شامل ہیں، کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی۔
ایم پی اے حاجی اسماعیل سیلا (حلقہ 116) کو بھی 10 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ ایم پی اے شیخ شاہد جاوید (حلقہ 115) کو تین سال قید کی سزا دی گئی۔
عدالت نے 59 افراد کو 10 سال جبکہ 16 افراد کو تین تین سال قید کی سزائیں سنائیں۔
فواد چوہدری اور زین قریشی کو شواہد نہ ہونے پر بری کر دیا گیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں