راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

عوام کے لیے خوشخبری: بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے خوشخبری ہے، کیونکہ امکان ہے کہ بجلی کی قیمت ایک روپے 69 پیسے فی یونٹ کم ہو جائے۔
ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کرنے والی کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے پاس درخواست جمع کرائی ہے تاکہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت جولائی کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جا سکے۔ نیپرا اس درخواست کی سماعت 28 اگست کو کرے گا۔
اگر نیپرا درخواست کی منظوری دے دیتا ہے تو صارفین آئندہ ماہ کے بجلی کے بلوں میں ریلیف محسوس کریں گے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں