راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

عمر ایوب کی نااہلی ریفرنس پر سماعت 20 اگست کو، الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 20 اگست کو مقرر کر دی ہے۔
رواں ہفتے کی کاز لسٹ کے مطابق، عمر ایوب کے خلاف دائر ریفرنس پر سماعت منگل کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے عمر ایوب اور درخواست گزار بابر نواز کو نوٹس بھیج دیا ہے۔
واضح رہے کہ عمر ایوب پر اثاثہ جات میں غلط بیانی اور اہم تفصیلات چھپانے کے الزامات عائد ہیں، جن کی بنیاد پر یہ ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں