راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں آج پھر کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 356 ڈالر پر آ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں اس کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے رہ گئی۔
اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد یہ 3 لاکھ 7 ہزار 184 روپے ہو گئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں