پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال

تازہ ترین

شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر زیادتی کرنیوالے کو 25 سال قید و جرمانہ

راولپنڈی: خاتون کو شاپنگ کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سخت سزا سنا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے تھانہ پیر ودھائی میں درج زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم طاہر سلیم کو 25 سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 2 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی۔
عدالتی حکم سنتے ہی پولیس نے مجرم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔
مجرم نے خاتون کو شاپنگ کا لالچ دے کر بلایا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، جس پر مارچ 2024 میں تھانہ پیر ودھائی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں