خانیوال: ستھرا پنجاب ورکرز کی تنخواہ پر ہاتھ صاف، خصوصی اعزازیہ نہ سوشل سکیورٹی سہولتیں-خانیوال: ستھرا پنجاب ورکرز کی تنخواہ پر ہاتھ صاف، خصوصی اعزازیہ نہ سوشل سکیورٹی سہولتیں-پنجاب: زمینوں پر قبضوں کیخلاف کل سے ٹریبونلز کاروائیاں، پچھلے نوٹیفکیشنز منسوخ-پنجاب: زمینوں پر قبضوں کیخلاف کل سے ٹریبونلز کاروائیاں، پچھلے نوٹیفکیشنز منسوخ-منتخب کون سفارش کردہ کون؟ ملتان سمیت 8 تعلیمی بورڈز کیلئے چیئرمینوں کی مبینہ فہرست لیک-منتخب کون سفارش کردہ کون؟ ملتان سمیت 8 تعلیمی بورڈز کیلئے چیئرمینوں کی مبینہ فہرست لیک-سوزش، گیس اور بڑھتے وزن سے پریشان؟ سونف، زیرہ اور اجوائن کا پانی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے-سوزش، گیس اور بڑھتے وزن سے پریشان؟ سونف، زیرہ اور اجوائن کا پانی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے-دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو بڑا دھچکا، ٹریلینئر کا اعزاز برقرار نہ رہ سکا-دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو بڑا دھچکا، ٹریلینئر کا اعزاز برقرار نہ رہ سکا

تازہ ترین

وی سی ڈاکٹرفرخندہ منصور مستعفی،خواتین یونیورسٹی ملتان سے بوجھ اترگیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت کے’’شفاف اور اعلیٰ ترین میرٹ‘‘کے نتیجے میں بیماری اور معذوری کے باوجود منتخب ہو کر تعینات ہونے والی خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور نے آخر کار گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا اور استعفیٰ کے باعث خواتین یونیورسٹی ملتان سے ایک اور بوجھ بھی اتر گیا۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر فرخندہ منصور کو چار ماہ پہلے تعینات کیا گیا تھا جس میں وہ صرف چارج لینے وہیل چیئر پر ملتان آ سکی تھیںجس کے بعد تمام تر کام اسلام آباد سے سر انجام دیئے جا رہے تھے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں