پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال

تازہ ترین

ڈاکٹر یاسمین راشد نے نو مئی کے مقدمات میں سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کر دی

لاہور: تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے نو مئی کے تین مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔
یاسمین راشد نے تھانہ شادمان پر حملے، شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ، اور جناح ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے مقدمات میں اپیلیں دائر کی ہیں۔ اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، اس لیے عدالت تینوں مقدمات میں سزاؤں کو کالعدم قرار دے اور اپیل کے حتمی فیصلے تک سزا معطل کر کے رہائی کا حکم دے۔
ان مقدمات میں اے ٹی سی نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہر کیس میں 10-10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں