راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

لاہور: نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں فیل ہونے پر خودکشی کرلی

لاہور: گلدشت ٹاؤن کے چونگی دوگیج علاقے میں نویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ نے امتحان میں فیل ہونے کے بعد خودکشی کر لی۔
ایدھی کے ترجمان کے مطابق مناہل امتحانات میں ناکامی کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئی تھی اور اس نے دل برداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ بعد ازاں اس کی حالت بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہو سکی۔
پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرکے لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ افسوسناک واقعے نے علاقے میں غم کی فضا قائم کر دی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں