خانیوال: ستھرا پنجاب ورکرز کی تنخواہ پر ہاتھ صاف، خصوصی اعزازیہ نہ سوشل سکیورٹی سہولتیں-خانیوال: ستھرا پنجاب ورکرز کی تنخواہ پر ہاتھ صاف، خصوصی اعزازیہ نہ سوشل سکیورٹی سہولتیں-پنجاب: زمینوں پر قبضوں کیخلاف کل سے ٹریبونلز کاروائیاں، پچھلے نوٹیفکیشنز منسوخ-پنجاب: زمینوں پر قبضوں کیخلاف کل سے ٹریبونلز کاروائیاں، پچھلے نوٹیفکیشنز منسوخ-منتخب کون سفارش کردہ کون؟ ملتان سمیت 8 تعلیمی بورڈز کیلئے چیئرمینوں کی مبینہ فہرست لیک-منتخب کون سفارش کردہ کون؟ ملتان سمیت 8 تعلیمی بورڈز کیلئے چیئرمینوں کی مبینہ فہرست لیک-سوزش، گیس اور بڑھتے وزن سے پریشان؟ سونف، زیرہ اور اجوائن کا پانی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے-سوزش، گیس اور بڑھتے وزن سے پریشان؟ سونف، زیرہ اور اجوائن کا پانی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے-دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو بڑا دھچکا، ٹریلینئر کا اعزاز برقرار نہ رہ سکا-دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو بڑا دھچکا، ٹریلینئر کا اعزاز برقرار نہ رہ سکا

تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف کیس، عدالت میں اہم پیش رفت کی توقع

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف آج انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوگی۔
ذرائع کے مطابق عدالت نے علیمہ خان کو چھٹی مرتبہ وارنٹ گرفتاری کے تحت گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
یہ مقدمہ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں سنا جائے گا۔
آج کی سماعت میں پانچ گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے جنہیں عدالت نے طلب کر رکھا ہے، جب کہ دیگر 10 ملزمان کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔
عدالت نے تمام گواہان کو تفتیشی افسر کے ہمراہ پیش کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں