راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 33 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 480 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
عالمی رجحان کے اثرات پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 300 روپے کے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔
اسی طرح فی 10 گرام سونا بھی 2 ہزار 829 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 17 ہزار 815 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں