راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سونے کی قیمتیں مستحکم، فی تولہ سونا اب بھی مہنگائی کی بلند سطح پر

کراچی: سونے کی عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج قیمتیں مستحکم رہیں، لیکن فی تولہ سونا اب بھی مہنگائی کی بلند سطح پر ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کو فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3,865 ڈالر پر برقرار رہی، جبکہ مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 407,778 روپے کی سطح پر مستحکم رہا۔
اسی طرح مقامی مارکیٹ میں فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 349,603 روپے پر برقرار رہی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں