راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
اسپیشل سنٹرل کورٹ لاہور میں مقدمے کی سماعت جج عارف خان نیازی نے کی۔ سماعت کے دوران پرویز الٰہی کی غیر حاضری پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور ان کی جانب سے جمع کرائی گئی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی۔
عدالت نے حکم دیا کہ پرویز الٰہی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائیں، بصورت دیگر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مقدمے کی سماعت کے دوران پرویز الٰہی کی طرف سے وکیل عامر سعید راں پیش ہوئے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں