راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

جعفر ایکسپریس کی سروس عارضی طور پر معطل

کوئٹہ:ریلوے حکام نے جعفر ایکسپریس کی دو روزہ معطلی کا اعلان کر دیا ہے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی یہ مسافر ٹرین 25 اور 26 اگست کو اپنے شیڈول کے مطابق روانہ نہیں ہوگی۔
ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق، حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث حفاظتی اقدامات کے تحت ٹرین سروس کو عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ مسافروں کو ان کے ٹکٹ کی مکمل رقم واپس کر دی جائے گی، جبکہ جیسے ہی صورتحال بہتر ہوگی، ٹرین سروس کی بحالی سے متعلق آگاہ کر دیا جائے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں