جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، غیر جانبدار انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں، محمود خان اچکزئی-جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، غیر جانبدار انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں، محمود خان اچکزئی-منشیات کیسز: انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کی اجازت-منشیات کیسز: انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کی اجازت-بجٹ اہداف پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری، ٹیکس وصولیوں پر اتفاق نہ ہو سکا-بجٹ اہداف پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری، ٹیکس وصولیوں پر اتفاق نہ ہو سکا-سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، ملکی توانائی شعبے کے لیے اہم پیش رفت-سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، ملکی توانائی شعبے کے لیے اہم پیش رفت-حکومت کی توجہ انسانی ترقی پر مرکوز، صحت، تعلیم اور ہنر مندی کے شعبوں میں بہتری ترجیح قرار-حکومت کی توجہ انسانی ترقی پر مرکوز، صحت، تعلیم اور ہنر مندی کے شعبوں میں بہتری ترجیح قرار

تازہ ترین

نشہ آور شے کا استعمال: محمد نواز کے مثبت ٹیسٹ پر پی سی بی نے تحقیقات کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے نشہ آور مادے کے ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر باقاعدہ تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران مثبت آیا تھا، جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے معلومات ملنے کے بعد پی سی بی نے فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ معاملے کی مکمل حقیقت سامنے لائی جا سکے۔
مزید کہا گیا ہے کہ ٹیسٹ کے نتائج میں ایک ریکریئیشنل ڈرگ کے استعمال کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اس حوالے سے اپنی ابتدائی تحقیقات کی تفصیلات آج آئی سی سی کے ساتھ شیئر کرے گا۔
واضح رہے کہ محمد نواز اس وقت پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں