آج کی تاریخ

ملتان: گیلانی ہائوس سمیت یوسف رضا کے بیٹوں سے سکیورٹی واپس

ملتان ( ایڈیٹر پولیٹیکل ڈیسک ) گیلانی ہاؤس کی سکیورٹی سمیت سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں علی حیدر گیلانی، عبدالقادر گیلانی اور علی موسیٰ گیلانی کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے سکیورٹی واپسی کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی علی حیدر گیلانی کی سیکیورٹی انٹیٹلڈ ہے جبکہ ہائی کورٹ نے بھی سکیورٹی کی اجازت دی تھی اس کے باوجود واپس لے لی گئی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں