آج کی تاریخ

سپریم جوڈیشل کونسل کی نئی تشکیل، جسٹس جمال مندوخیل اہم عہدوں پر نامزد-سپریم جوڈیشل کونسل کی نئی تشکیل، جسٹس جمال مندوخیل اہم عہدوں پر نامزد-سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی ازسرِ نو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری-سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی ازسرِ نو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری-بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب-بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب-پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی-پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی-خیبر پختونخوا: بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی-خیبر پختونخوا: بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی

تازہ ترین

قادرپورراں میں لرزہ خیز واقعہ، معصوم بچوں کے سامنے خاتون جنسی درندگی کا نشانہ

قادرپورراں(نامہ نگار) میں ہوا دل دہلا دینے والا سانحہ معصوم بچوں کے سامنے حوا کی بیٹی جنسی درندگی کا شکار ہو گئی ماں کو بچانے کے لیے معصوم بچوں کی شدید چیخ و پکار بھی کسی کام نہ آئی قادرپورراں کے علاقے بخش والا موضع کرپال پور میں جمشید خان ولد پٹھانے خان نے اپنے کزن عابد ولد محمد نواز سے دو سال پرانی گھریلو رنجش کا بدلہ لینے کے لیے اپنے کزن عابد کی بیوی کو معصوم بچوں کے سامنے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور موقع سے فرار ہو گیا بد نصیب خاتون منتیں ترلے اور دہائیاں دیتی رہی معصوم بچے ماں کو بچانے کے لیے چیخ و پکار کرتے رہے مگر ماں کو بچانے میں کامیاب نہ ہو سکے پولیس تھانہ قادرپور راں نے زیادتی میں مدد کرنے پر دو خواتین اور ایک مرد کو گرفتار کر لیا فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

شیئر کریں

:مزید خبریں