Post Views: 96
کراچی: صدر آصف علی زرداری اور سینیٹر فیصل واوڈا کے درمیان بلاول ہاؤس کراچی میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔
یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب فیصل واوڈا حالیہ بیرونِ ملک دورے کے بعد وطن واپس پہنچے۔
ذرائع کے مطابق، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی حالات اور موجودہ منظرنامے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
صدر آصف زرداری نے فیصل واوڈا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد بھی پیش کی۔







