جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، غیر جانبدار انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں، محمود خان اچکزئی-جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، غیر جانبدار انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں، محمود خان اچکزئی-منشیات کیسز: انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کی اجازت-منشیات کیسز: انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کی اجازت-بجٹ اہداف پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری، ٹیکس وصولیوں پر اتفاق نہ ہو سکا-بجٹ اہداف پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری، ٹیکس وصولیوں پر اتفاق نہ ہو سکا-سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، ملکی توانائی شعبے کے لیے اہم پیش رفت-سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، ملکی توانائی شعبے کے لیے اہم پیش رفت-حکومت کی توجہ انسانی ترقی پر مرکوز، صحت، تعلیم اور ہنر مندی کے شعبوں میں بہتری ترجیح قرار-حکومت کی توجہ انسانی ترقی پر مرکوز، صحت، تعلیم اور ہنر مندی کے شعبوں میں بہتری ترجیح قرار

تازہ ترین

فیصل واوڈا کا پنکی کیس پر طنزیہ ردعمل، متنازع بیان اور شعر سوشل میڈیا پر وائرل

فیصل واوڈا نے منشیات کیس سے متعلق انمول عرف پنکی پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بات کے منتظر ہیں کہ منشیات فروش کو کب تمغہ دیا جائے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ایک مبینہ منشیات فروش کو “پنکی” بنا کر پیش کیا جا رہا ہے اور ایسے افراد قیامِ پاکستان سے اب تک نظام پر قابض ہیں۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اس صورتحال نے ملک کے بچوں اور آنے والی نسلوں کو نقصان پہنچایا ہے، اور جب تک ایسے عناصر کا احتساب نہیں ہوتا، یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جمہوری فیصلوں کے بجائے بیوروکریسی سے فیصلے کروانے، جھوٹے الزامات، بیانیے بنانے اور سیاسی سرگرمیوں کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
اپنے بیان کے آخر میں انہوں نے ایک شعر بھی شیئر کیا کہ یہ تو ابتدا ہے اسکینڈلز کی، روتا ہے کیا، آگے آگے دیکھئے اسکینڈلز سے ہوتا ہے کیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں